امریکا کے ساتھ عالمی امن اور خوشحالی کے لیے کام کرنے کے خواہاں ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا کے ساتھ عالمی امن، خطے کی ترقی اور خوشحالی کے لیے کام کرنے کا خواہاں ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر جو بائیڈن کے خط کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاک امریکا تعلقات کو کلیدی اہمیت دیتے […]
نقل کے خلاف ایکشن لینے پر پیپرمافیا کی وزیرتعلیم کو دھمکیاں

لاہور(نیوزڈیسک)وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے انکشاف کیا ہے کہ میٹرک امتحانات میں نقل کے خلاف ایکشن پر انہیں پیپر مافیا کی جانب سے دھمکیاں اور آفرز دی گئی ہیں۔ وزیر تعلیم پنجاب سکندر حیات نے کہا کہ میں پنجاب کو سندھ اور کراچی نہیں بننے دوں گا، ابھی تک 30 افراد گرفتار کروا چکا […]
رمضان المبارک کے تیسرے عشرہ کی دعا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) رمضان المبارک کا تیسرا عشرہ جہنم کی آگ سے نجات کا عشرہ ہے اس میں اللہ تبارک تعالیٰ امت مسلمہ کو جہنم کی آگ سے نجات دیتا ہے اور اس عشرہ کی خاص دعا ہےکہ جب ایک مزید پڑھیں :پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی اضافے کا امکان روزہ […]
ملتان میں مادہ بنگال ٹائیگر پنجرہ توڑ کر بھاگ گئی

ملتان(نیوزڈیسک)ملتان میں الپہ کے علاقے میں مادہ بنگال ٹائیگر پنجرہ توڑ کر بھاگ نکلی۔ وائلڈ لائف حکام کا کہنا ہے کہ مادہ ٹائیگر کو غیر قانونی طور پر منتقل کیا جا رہا تھا، جسے ریسکیو کرکے محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا۔ مزیدپڑھیں:وفاقی وزارتوں اورڈویژنز کی حساس معلومات چرانے کیلئے ہیکرز سرگرم محکمہ وائلڈ لائف […]
تحریک انصاف کا سینیٹ الیکشن میں سندھ سے حصہ نہ لینے کا اعلان

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ کہ ہم سینیٹ الیکشن میں سندھ سے حصہ نہیں لے رہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حلیم عادل شیخ نے کہا کہ سینیٹ کا الیکشن چوری سے جیتا جا رہا ہے، اسمبلی میں اس وقت فارم 45 والے […]
وفاقی وزارتوں اورڈویژنز کی حساس معلومات چرانے کیلئے ہیکرز سرگرم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی وزارتوں اورڈویژنز کی حساس معلومات چرانے کیلئے ہیکرز سرگرم ،جعلی ای میلز کے ذریعے معلومات حاصل کرنےکی کوششیں ، کابینہ ڈویژن نے تمام وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کو مراسلہ بھجوا کر متنبہ کردیا،مراسلے کے مطابق جے ایس کوآرڈ کےنام سے جنم لینے والی جعلی ای-میلز زیر گردش ہیں، فیک […]
پاکستان کی پہلی ہینڈ میڈ اینی میٹڈ فلم ’ ’دی گلاس ورکر‘‘ کی ریلیز کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کی پہلی ہینڈ میڈ اینی میٹڈ فلم ’دی گلاس ورکر‘ کو رواں سال ریلیز کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ مانو اینیمیشن اسٹوڈیوز کے بینر تلے بننے والی فلم ’دی گلاس ورکر‘ کو عثمان ریاض نے ڈائریکٹ کیا ہے۔ مانو اینیمیشن اسٹوڈیوز نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر مداحوں کو یہ خوش […]
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی اضافے کا امکان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی اضافے کا امکان،حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں میں یکم اپریل سے 10 روپے فی لیٹر اضافے کی تیاری کر لی ہے۔ آئی ایم ایف جی ایس ٹی لگانے کا مطالبہ کر رہا ہے، جبکہ اگر جی ایس ٹی دوبارہ نافذ کیا گیا تو […]
لاہور میں خواجہ سرا بچوں کے لیے اسکول قائم

لاہور(نیوزڈیسک) لاہور کے وائڈ لائف پارک جلو کے قریب ٹرانس جینڈر بچوں کے لیے قائم کی گئی تحفظ درسگاہ میں داخلوں کے لیے رجسٹریشن کا عمل جاری ہے اور یہاں بہت جلد کلاسس کا آغاز ہو جائیں گا۔ ٹرانس جینڈر بچوں کو یہاں پرائمری سے او لیول تک تعلیم کے ساتھ مختلف ہنر بھی سکھائے […]
پنجاب میں پتنگ بازی کیخلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکم

لاہور(نیوزڈیسک)انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے پتنگ بازی کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب عثمان انور نے کہا کہ اسپیشل ٹیمیں لاہور سمیت صوبے بھر میں قانون شکنوں کے خلاف اقدامات یقینی بنائیں، دھاتی ڈور و پتنگوں کی تیاری، خرید و فروخت […]