سندھ سے سینیٹرز بلامقابلہ منتخب ہونے کا امکان

کراچی ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی بائیکاٹ کی وجہ سے سندھ سے سینیٹرز بلامقابلہ منتخب ہونے کا امکان ہے،سینیٹ کی10نشستوں پر پی پی امیدوار بلامقابلہ جیت سکتے ہیں ،پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد امیدوار سینیٹ الیکشن سےدستبردار،7آزاد امیدوار جنرل ،ٹیکنوکریٹ،خواتین ،. اقلیتی نشست پر مدمقابل تھے،سندھ سےسینیٹ نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ کامیاب ہونگے، […]
پی ٹی آئی ملک میں فساداورفتنہ پھیلاناچاہتی ہے،راناثنااللہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )راناثنااللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ملک میں فساداورفتنہ پھیلاناچاہتی ہے،حکومت پی ٹی آئی مظاہرین سے قانون کےمطابق نمٹےگی،پی ٹی آئی تحریک نہیں چلاسکےگی ان مزید پڑھیں :قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام4بجے پارلیمنٹ ہائوس میں طلب کامحورفتنہ اورفسادہے،لوگوں کواس بات کی سمجھ ہے یہ ملک کوخراب کرناچاہتےہیں،پی […]
قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام4بجے پارلیمنٹ ہائوس میں طلب

اسلام آباد( اے بی این نیوز )قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام4بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا،قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کا 7نکاتی ایجنڈا جاری کردیا، مزید پڑھیں :چھ ججز کا خط، وکلا میدان میں، اہم پیش رفت سامنے آگئی وزیر خارجہ اپاسٹائل آریننس2024قومی اسمبلی میں پیش کرینگے،وزیر خزانہ این ایف سی ایوارڈ کی پہلی رپورٹ پیش کرینگے،انڈرانوائسنگ،سمگلنگ […]
کور کمانڈر لاہور کا ایسٹر کے موقع پر مسیحی برادری کے ساتھ اظہار یکجہتی

لاہور(نیوزڈیسک)کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا نے ایسٹر کے موقع پر مسیحی برادری کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے۔ کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا سینٹ میری مگدا لینی چرچ کینٹ پہنچے، جہاں ایسٹر کے تہوار میں وہ مسیحی برادری کے ساتھ شریک ہوئے۔ کمانڈر لاہور کور نے کیک کاٹا اور […]
کے پی حکومت کا صوبے کے تمام امور کوڈیجیٹلائزکرنے کا فیصلہ

پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا حکومت نے شفافیت کو یقینی بنانے کے لئے صوبے کے تمام امور کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے ڈیجیٹل خیبرپختونخوا ویژن کوعملہ جامہ پہنانے کے لئے ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے صوبے کے تمام امور کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وزیراعلیٰ کے پی نے خیبرپختونخوا حکومت […]
چھ ججز کا خط، وکلا میدان میں، اہم پیش رفت سامنے آگئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ ججز کا عدالتی امور میں مداخلت کے خط پر بہت اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، اس سلسلے میں ملک بھر کے تین سو سے زائد وکلاء کا سپریم کورٹ سے از خود نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا، ایم بات یہ ہے کہ سابق […]
ملک بھر میں لاکھوں مسلمان اعتکاف کی نیت سے معتکف ہوگئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک بھر میں لاکھوں مسلمان آج مساجد میں سنت اعتکاف کی نیت سے معتکف ہوگئے۔ آج نماز مغرب سے قبل مساجد میں سنت اعتکاف کی نیت سے معتکف ہوئے۔ ملک بھر کی مساجد میں معتکف حضرات کیلئے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ اعتکاف عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ٹھہر جانے یا […]
غزہ میں جنگ بندی ،چین بھی میدان میں آگیا

بیجنگ ( اے بی این نیوز )غزہ میں جنگ بندی کیلئےچین بھی میدان میں آگیا،چینی سفارت کارکامصر،فلسطین،اسرائیل اورقطرکادورہ،چینی سفارت کارنےعرب لیگ اورحماس کےعہدیداروں سےملاقات کیغزہ تنازع کےخاتمے کیلئےکوششیں جاری رکھیں گے،ادھر غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری،تازہ حملوں میں مزید47فلسطینی شہیداوردرجنوں زخمی،عرب میڈیا کے مطابق الشفاہسپتال مزید پڑھیں :حکومت نے تاجروں پر نیا ٹیکس لگا دیا کے13روزسےجاری محاصرے […]
حکومت نے تاجروں پر نیا ٹیکس لگا دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ٹیکس نیٹ میں اضافے کا مشن،حکومت نے تاجروں پر نیا ٹیکس لگا دیا، ایف بی آر نے تاجر دوست سپیشل پروسیجر 2024 کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق تاجر مزید پڑھیں :رمضان المبارک کے تیسرے عشرہ کی دعا دوست سپیشل پروسیجر کا اطلاق تاجروں اور دکانداروں پر ہوگا، سکیم […]
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے پی ٹی آئی کی احتجاجی ریلی

پشاور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لئے بڑی تعداد میں پشاور پریس کلب سے پشاور ہائی کورٹ تک ریلی نکالی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لئے بڑی […]