اہم خبریں

معروف یوٹیوبر اقراء کنول نے اپنا چینل بند کردیا

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستانی معروف یوٹیوبر، اقراء کنول نے ’سِسٹرولوجی‘ کے نام سے اپنے مشہور یوٹیوب چینل کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اقراء کنول نے اپنے یوٹیوب چینل پر نئے وی لاگ اور انسٹاگرام کی ایک اسٹوری میں بتایا ہے کہ یہ اِن کا آخری وی لاگ ہے۔ یوٹیوبر و اداکارہ کا اپنے اس وی لاگ […]

خیبرپختونخوا میں نوزائیدہ بچےفروخت کرنے والا گروہ گرفتار

پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا پولیس نے نوزائیدہ بچوں کو اغوا کرنے کے بعد فروخت کرنے والے چار رکنی گروپ کوگرفتارکرلیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا پولیس نے نوزائیدہ بچوں کو اغوا کرنے کے بعد فروخت کرنے والے چار رکنی گروپ کوگرفتارکرلیا۔ پولیس کے مطابق چار رکنی گروہ میں دومرد اور دوخواتین شامل ہیں ،خواتین کی شناخت سدرہ اور پری […]

امریکی صدر نے خط میںوزیراعظم کو مبارک باد نہیں دی،اسد قیصر

صوابی(نیوزڈیسک)سینئر پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ عدالتوں سے ہمارا مینڈیٹ واپس نہ ملا تو حکومت کو کسی صورت چلنے نہیں دیں گے۔ پیر کو یہ بات سینئر پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے صوابی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔ انہوں‌نے کہاکہ الیکشن میں تحریکِ انصاف کے […]

ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا فیصلہ ،ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 51 پیسے کی کمی کی گئی ہے،ایل پی جی کا11.8 کلو گرام مزید پڑھیں :حکومت نے پٹرول بم گرا دیا،بڑا اضافہ گھریلو سلنڈر 76 روپے 9 پیسے سستااوگرا نے ماہ اپریل […]

حکومت نے پٹرول بم گرا دیا،بڑا اضافہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز) حکومت نے پٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کیے نوٹی فکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 9روپے 66 پیسے اضافہ کیا گیا۔ جس کے مزید پڑھیں :دنیابھرمیں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے جاری بعد پٹرول کی نئی قیمت 289روپے 41 پیسے ہوگئی، […]

دنیابھرمیں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )دنیابھرمیں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے جاری،مظاہرین کی فلسطینیوں کی نسل کشی کیخلاف شدیدالفاظ میں مذمت،سان فرانسسکو مظاہرین کااسرائیلی امدادکیخلاف مزید پڑھیں :رمضان المبارک کے تیسرے عشرہ کی دعا احتجاج،خود کوبحری جہازکیساتھ باندھ لیا،احتجاج کرنےوالی10خواتین اور4مردوں کوحراست میں لےلیاگیا،میڈیارپورٹس،واشنگٹن میں سیکڑوں مظاہرین کاوائٹ ہاؤس کی جانب مارچ،شرکانےفلسطینی مزید پڑھیں :لندن […]

سولر پینل کی درآمد پرپابندی کا اعلان

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت نے یکم اپریل سے سولر ماڈیولز (پینلز) کی درآمد پر پابندی کا اعلان کردیا ہے، جس کا مقصد مقامی طلب کو پورا کرنا ہے۔ بھارتی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی حکومت کی جانب سے 31 مارچ 2024 سے شروع کیے جانے والے سولر پروجیکٹس کو ماڈلز اور مینوفیکچررز کی منظور شدہ […]

فیصل مسجد اسلام آباد میں محفل شبینہ کا آغاز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزارت مذہبی امور کے زیر انتظام فیصل مسجد اسلام آباد میں محفل شبینہ کا آغاز ہو گیا،ترجمان مذہبی امور کے مطابق سات روزہ محفل شبینہ 21 تا 27 ویں شب منعقد کی جائے مزید پڑھیں :سندھ سے سینیٹرز بلامقابلہ منتخب ہونے کا امکان گی،ملک بھر سے منتخب نامور قرآء حضرات […]

9 ماہ میں 6 ہزار 710 ارب کا ٹیکس جمع

اسلام آباد(نیوزڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران 6 ہزار 710 ارب روپے کے محصولات اکٹھے کرلیے۔ ایف بی آر کے محصولات میں 9 ماہ کے دوران 30 فیصد اضافہ سامنے آیا ہے، اس عرصے میں ٹیکس وصولی کا ہدف 6 ہزار 707 ارب روپے […]

ایسٹر تہوارپرپوپ فرانسس کی غزہ میں جنگ بندی کی اپیل

ویٹی کن سٹی(نیوزڈیسک)عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے ایسٹر کے پیغام میں غزہ میں جنگ بندی کی اپیل کی ہے۔ ویٹیکن سٹی میں سینٹ پیٹرز اسکوائر پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے پوپ فرانسس کا کہنا تھا کہ ایک بار پھر اپیل کرتا ہوں کی غزہ میں انسانی امداد کی رسائی یقینی بنائی جائے۔ […]