خریف کی فصلوں کو 35 فیصد پانی کی کمی کا سامنا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) خریف کی فصلوں کو 35 فیصد پانی کی کمی کا سامنا ہے۔ تفصیلا کے مطابق یکم اپریل سے شروع ہونے والے آئندہ خریف فصل کے سیزن کے دوران پاکستان کو 30-35 فیصد تک پانی کی قلت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اس سے کپاس جیسی اہم نقدی فصلوں پر منفی اثر […]
’’ستھرا پنجاب مہم‘‘کے تحت لاہور میں ایک لاکھ 30ہزارٹن فضلہ تلف کردیاگیا

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی (ایل ڈبلیو ایم سی) نے شہر کے مختلف علاقوں سے اکٹھا گیا گیا 130,000 ٹن فضلہ تلف کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ’’ستھرا پنجاب مہم‘‘ کےتحت وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حکم پر ایل ڈبلیو ایم سی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) بابر صاحب دین نے کہاکہ تقریباً 400 کھلی […]
کے پی میں سنی کونسل کو سینیٹ کی 10 نشستیں ملیں گی

پشاور(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر اراکین کی حلف برداری کے معاملہ پر حلف نہ ہونے کی صورت میں سنی اتحاد کونسل کو سینیٹ کی 11 میں سے 10 نشستیں ملنے کا امکان ہے۔ ایوان میں اس وقت سنی اتحاد کونسل کے 91 اور اپوزیشن کے 27 اراکین نے حلف لیا ہے۔ 25 مخصوص […]
پی ٹی آئی نے ججز خط پر ازخود نوٹس میں 7 رکنی بینچ کی تشکیل پر اعتراض اٹھا دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ججز کے خط پر ازخود نوٹس میں 7 رکنی بینچ کی تشکیل پر اعتراض کر دیا ہے۔ ترجمان تحریک انصاف رؤف حسن نے کہا کہ ججوں کے خط کا معاملہ انتہائی اہم ہے جس پر 7 رکنی بینچ قبول نہیں ہے، فل کورٹ بنایا جائے اور ازخود […]
پی ٹی آئی ورکرزکواکسانے کا کیس،صوبائی وزیرشکیل خان اور رکن اسمبلی جنید اکبر بری

ملاکنڈ(نیوزڈیسک)عدالت نے پی ٹی آئی کی ورکرز میٹنگ میں ورکرز کواکسانے کےالزام میں صوبائی وزیر شکیل خان اور ایم این اے جنیداکبر کوبری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سیشن عدالت میں پی ٹی آئی ورکرز کی میٹنگ میں ورکرز کواکسانے کےالزام پر کیس کی سماعت ہوئی ۔ ایڈیشنل سیشن جج عبدالرشیدکنڈی نے الزام ثابت نہ ہونے پرچاروں رہنماؤں […]
لاہور میں خواتین رائیڈرز بھی فوڈ ڈلیوری کیلئے میدان میں آگئیں

لاہور(نیوزڈیسک)فوڈ ڈلیوری کا کام زیادہ تر لڑکے ہی کرتے نظر آتے ہیں تاہم اب لاہور اور اس جیسے بڑے شہروں میں بعض خواتین رائیڈر بھی یہ کام سرانجام دے رہی ہیں۔ فی میل فوڈ ڈلیوری رائیڈرز کا کہنا ہے کہ انہیں کسٹمرز کی طرف سے اکثر مثبت اور اچھے رویے کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ […]
بشام حملے میں پاکستان کے دشمن ملوث ہیں،وزیراعظم

بشام(نیوزڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف نے بشام میں چینی انجینئرزکی ہلاکت پرافسوس کااظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ بشام میں دہشتگردی کاواقعہ بزدلانہ فعل تھا،بشام حملے میں پاکستان کے دشمن ملوث ہیں،ینی بھائیوں، بہنوں سےاظہاریکجہتی کیلئےداسوکادورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف داسو ڈیم کے منصوبے پر کام کرنے والی چینی کمپنی کے انجینئرز سے […]
اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے ملاقات

راولپنڈی(نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی ہے. تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی، جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال […]
زارا نور عباس کی بیٹی کی پہلی تصویر وائرل

کراچی(نیوزڈیسک)شوبز انڈسٹری کی معروف اداکار جوڑی اسد صدیقی اور زارا نور عباس کی بیٹی نورِ جہاں کی پہلی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ زارا نور عباس کی والدہ، سینیئر اداکارہ اسما عباس نے اپنی انسٹا اسٹوری پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں اُنہیں اپنی نومولود نواسی کو گود میں اُٹھائے […]
پشاور ہائیکورٹ،پی ٹی آئی رہنماء حماد اظہر کی عبوری ضمانت منظور

پشاور(نیوزڈیسک) عدالت نے پی ٹی آئی رہنماء حماد اظہر کی ضمانت درخواستیں منظور کرلی۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنماء حماد اظہر کی راہداری ضمانت درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ سماعت چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ محمد ابراہیم خان نے کی۔ مزیدپڑھیں:انتہا پسند امریکی رکن کانگریس ٹِم والبرگ کا غزہ پر ایٹم بم […]