اہم خبریں

ہائیکورٹ ججز کے خط کے بعد نیا پنڈوڑا باکس کھل گیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )ہائیکورٹ ججز کے خط کے بعد نئی صورت حال سامنے آگئی اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کو مشکوک خطوط موصول ، عدالتی ذرائع کے مطابق ایک جج کے اسٹاف نے خط کھولا تو اس مزید پڑھیں :پنجاب میں ضلعی سطح پر بجلی چوری کے سدباب کیلئے ٹاسک فورس قائم کے […]

بھکاریوں نے مسافروں سے عیدی طلب کرنے کے لیے اسلام آباد ایئرپورٹ کا رخ کر لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عید سے قبل بھکاریوں نے بیرونِ ملک سے آنے والے مسافروں سے عیدی طلب کرنے کے لیے اسلام آباد ایئرپورٹ کا رخ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عید سے قبل بھکاریوں نے بیرونِ ملک سے آنے والے مسافروں سے عیدی طلب کرنے کے لیے اسلام آباد ایئرپورٹ کا رخ کر لیا ہے۔ اسلام […]

پنجاب میں ضلعی سطح پر بجلی چوری کے سدباب کیلئے ٹاسک فورس قائم

لاہور(نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے ضلعی سطح پر بجلی چوری کے سدِباب کے لیے ٹاسک فورس قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز شریف کی زیرِصدارت اجلاس منعقد ہوا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے ضلعی سطح پر بجلی چوری کے سدِباب کے […]

دنیا کی مختصر ترین سرحد کونسے دوممالک کے درمیان ہے؟

رباط(نیوزڈیسک)دنیا کی مختصر ترین قومی سرحد صرف 85 میٹرز طویل ہے، اسے پینن ڈی ویلیز لا گومیرا کہا جاتا ہے، جو شمالی افریقہ کے ملک مراکش اور اسپین کے درمیان چھوٹی سی چٹان پر مشتمل علاقہ ہے۔ اس چٹان کو 1564 میں ہسپانوی ایڈمرل پیڈرو ڈی ایسٹوپینان نے فتح کیا تھا اور اب یہ جزیرہ […]

بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 2 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نیپرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے مد میں مہنگی کی گئی، صارفین سے اضافی وصولیاں اپریل، مئی اور جون میں کی جائیں گی۔ مزیدپڑھیں:مسجد […]

شناختی کارڈ کی تازہ ترین نارمل اورارجنٹ فیس کیا ہے؟جانئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ 13 ہندسوں کا منفرد شناختی نمبر ہے جو نادرا کی جانب سے تمام شہریوں کی بائیو میٹرک پروفائلنگ کے ذریعے جاری کیا جاتا ہے جو کہ سرکاری خدمات کے استعمال کے لیے ایک بنیادی دستاویز ہے۔ نادرا مخصوص فیس کے عوض شناختی کارڈ اور دیگر دستاویزات فراہم کرتا ہے۔ تمام […]

بینک آف پنجاب اور کارانداز کے مابین زرعی قرضوں کی ڈیجیٹلائزیشن کیلئے اشتراک

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان کے زرعی شعبے میں انقلاب لانے کیلئے بینک آف پنجاب اور کارانداز پاکستان کے مابین اسٹریٹجک اتحاد کے حوالے سے یکم اپریل 2024 کو تاریخی معاہدہ طے پایا۔اس معاہدے کا مقصد ڈیجیٹل زرعی قرضوں کو بڑھانے اور ملک بھر میں شمولیت کو فروغ دینا ہے۔ اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں ہونے […]

مسجد الحرام کے اطراف سے 4 ہزار سے زائد بھکاری گرفتار

مکہ مکرمہ(نیوزڈیسک)مکہ مکرمہ: مسجد الحرام کے اطراف سعودی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 4 ہزار سے زائد بھکاری گرفتار کرلیے۔ عرب نیوز کے مطابق محکمہ امن عامہ نے شہریوں اور مملکت میں مقیم غیر ملکیوں کو ہدایت کی ہےکہ وہ پیشہ ور گداگروں کو صدقہ خیرات نہ دیں۔ سعودی حکام کا کہنا ہےکہ گداگری اسلام […]

امارات میں پرائیویٹ ملازمین کیلئے تعطیلات کا اعلان

ابوظہبی (نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات کی حکومت نے عید الفطر کے موقع پر ملک بھر میں نجی شعبے کے ملازمین کے لیے تعطیلات کا اعلا ن کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اگر رمضان 30 دن کا ہوا تو عید کی چھٹیاں 8 اپریل (29 رمضان) سے جمعہ 12 اپریل (3شوال )تک ہوگی۔ اگر رمضان 29 دن کا […]

متحدہ عرب امارات کا زکوٰة الفطر کی مقدار کا اعلان

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے زکوٰة الفطر کی مقدار کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی فتویٰ کونسل کی طرف سے صدقہ عید الفطر کی مقدار نقدی کی صورت میں 25درہم (تقریباً 1900روپے)فی کس اور جنس کی صورت میں اڑھائی کلوگرام چاول فی کس مقدار مقرر کی گئی ہے۔ کونسل […]