عوام آٹے کے حصول کےلیے مر رہے ہیں،زرتاج گل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)رکن قومی اسمبلی زرتاج گل نے دعویٰ کیا ہے کہ القادر ٹرسٹ، عدت اور سائفر کیسز ختم ہوجائیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں زرتاج گل نے کہا کہ پی ڈی ایم حکومت کہتی تھی کہ بجلی اورگیس قیمت بڑھے تو وزیراعظم چور ہے۔ انہوں نے کہا کہ 14،14 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ […]
سینیٹ انتخابات،پنجاب کی تمام 5 نشستوں پر ن لیگی امیدوار سینیٹرز منتخب

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب میں سینیٹ کی تمام 5 نشستوں پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کامیاب ہوگئے۔ ایوان میں پولنگ کا عمل صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک بلا تعطل جاری رہا، پنجاب اسمبلی میں سینیٹ الیکشن میں کل 356 ووٹ کاسٹ ہوئے۔ سینیٹ کی ٹیکنوکریٹ نشستوں پر ن لیگ کے محمد اورنگزیب 128 […]
خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی

پشاور ( اے بی این نیوز )خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی ،الیکشن کمیشن کاکہنا ہے کہ صوبائی اسمبلی میں 25 ارکان کی درخواست پر الیکشن ملتوی کیا گیا جن سے ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود حلف مزید پڑھیں :پا کستا ن میں مہنگائی کا حل، عالمی بینک نے رپورٹ جا ری کر دی نہیں لیا […]
پا کستا ن میں مہنگائی کا حل، عالمی بینک نے رپورٹ جا ری کر دی

نیو یارک ( اے بی این نیوز )پا کستا ن میں مہنگائی میں کمی کا انحصار پائیدار مالی استحکام پر ہے، مختلف شعبوں کوسبسڈیز، گرانٹس، قرضے معیشت کو متاثر کر رہے ہیں۔ عالمی بینک نے پاکستان میکرو اکنامک مزید پڑھیں :خط میں سادہ پائو ڈر یا اینتھراکس ؟کتنا نقصان دہ،جا نئے تاریخ و تحقیق کے آئینہ میں […]
جعلی حکومت تسلط رکھنے کےلیے اور زیادہ خائف کرے گی،لطیف کھوسہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ انتخابی نتائج تبدیل کرنے والوں کو بھی آرٹیکل 6 میں لانا چاہیے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران لطیف کھوسہ سے سوال کیا گیا کہ ججز کو پاوڈر اورگن کی تصویروں والے خطوط ملے کیا کہیں گے؟ جس […]
سی ٹی ڈی کی کا رروائیاں،22 دہشتگرد گرفتار

لاہور ( اے بی این نیوز )سی ٹی ڈی کی پنجاب کے مختلف شہروں میں کا رروائیاں،22 دہشتگرد گرفتار،کارروائیاں لاہور سمیت بہاولپور، میانوالی، بہاولنگر، راولپنڈی، چینوٹ، پاکپتن، خانیوال، مزید پڑھیں :خط میں سادہ پائو ڈر یا اینتھراکس ؟کتنا نقصان دہ،جا نئے تاریخ و تحقیق کے آئینہ میں چکوال، اٹک اور سرگودھا میں کی گئیں، لاہور سے القاعدہ […]
سول سوسائٹی کا ضروری اشیاء پر عوامی ریلیف کے لیے تمباکو ٹیکس میں اضافے کی اہمیت پر زور

اسلام آباد(نیوزڈیسک) صحت کے کارکنوں نے، سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف دی رائٹس آف دی چائلڈ (سپارک) کی جانب سے ایک پریس ریلیز میں حکومت کی جانب سے سگریٹ پر ٹیکسوں میں اضافہ کرکے صحت اور معاشی ایجنڈوں کو ترجیح دینے کی اہم ضرورت پر زور دیا۔ یہ اپیل عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) […]
خط میں سادہ پائو ڈر یا اینتھراکس ؟کتنا نقصان دہ،جا نئے تاریخ و تحقیق کے آئینہ میں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )تقریباً ایک صدی سے دنیا بھر میں اینتھراکس کو بطور ہتھیار استعمال کیا جا رہا ہے۔ 2001 میں، پاؤڈرڈ اینتھراکس کے بیضوں کو جان بوجھ کر ان خطوط میں ڈالا گیا جو امریکی پوسٹل سسٹم کے ذریعے بھیجے گئے تھے۔ 12 میل ہینڈلرز سمیت 22 افراد کو اینتھراکس ہوا اور […]
کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان

کراچی(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے ،جو معمول سے دو درجے زیادہ ہے۔ جس کے سبب گرمی میں اضافے کا امکان […]
نادراایف آرسی کی نارمل اور ایگزیکٹوفیس کتنی ہے؟جانئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ (ایف آرسی) جاری کرنے کی مجاز اتھارٹی ہے، یہ ایک دستاویز ہے جو خاندان کے ارکان کے بارے میں تفصیلات فراہم کرتی ہے۔ ایف آر سی کی فیس 1000 روپے ہے۔ پاکستانی شہری ایف آر سی کے لیے نادرا کو درج ذیل تین کیٹیگریز میں […]