مینڈیٹ چور سلیکٹڈ وزیر اعلیٰ کی تسکین کیلئے خواتین کو انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے،پی ٹی آئی

اسلام آباد(اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف نے مینڈیٹ چور سلیکٹڈ وزیر اعلیٰ کی تسکین کیلئے صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کی ایک اور جھوٹے مقدمے میں غیر قانونی طور پر دوبارہ گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔پی ٹی آئی ترجمان نے پنجاب کی جعلی حکومت کی مسلسل انتقامی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا […]
ن لیگ کا بڑا یو ٹرن، سیاسی میدان میں بڑا دھماکہ،جانئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر مصدق ملک کا کہنا ہے کہ سیاسی استحکام کے لیے پاکستان تحریک انصاف کی طرف ہاتھ بڑھانے کو تیار ہیں لیکن کچھ ذمہ داری تو پی ٹی آئی کی بھی ہے۔ اسلام آبا د میں مزید پڑھیں :2024 کا پہلا سورج گرہن کب ہو گا،کہاں کہاں دیکھا جا […]
2024 کا پہلا سورج گرہن کب ہو گا،کہاں کہاں دیکھا جا ئے گا،جانئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) امسال 2024 کا پہلا سورج گرہن 8 اور 9 اپریل کو ہوگا، یہ بات محکمہ موسمیات کے حکام نے ایک بیان میں بتائی، جزوی گرہن 8 اپریل کو 20:48 PST پر شروع ہوگا مزید پڑھیں :ججز کو دھمکی آمیز خطوط، تحریک انصاف نے فوری تحقیقات کا مطالبہ کردیا جبکہ […]
عوام کا مینڈیٹ غصب کرنیوالے پاکستان میں سیاست کیلئے وبال بن چکے ،ترجمان پی ٹی آئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ترجمان پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ عوام کا مینڈیٹ غصب کرنیوالے پاکستان میں سیاست کیلئے وبال بن چکے ، حکمران ملک کے سیاسی ڈھانچہ کی تباہی کا سبب بن رہے ہیں، مزید پڑھیں :پاور سیکٹر کے درمیان ڈائیلاگ کی ضرورت ہے ،خواجہ آصف آمریت کی گود میں پروان […]
ججز کو دھمکی آمیز خطوط، تحریک انصاف نے فوری تحقیقات کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ججز کو موصول ہونے والے دھمکی آمیز خطوط کے معاملے کی فوری تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ بادی النظر میں زہریلے مواد کے خطوط کا مقصد ججز کو دھمکانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ججز کو خطوط کا مقصد سپریم […]
استنبو ل،نائٹ کلب میں آتشزدگی،درجنوں افراد ہلاک

استنبو ل ( اے بی این نیوز )نائٹ کلب میں آگ لگ گئی،خبرایجنسی کے مطابق نائٹ کلب میں آگ لگنےسےدرجنوںافرادہلاک ہو گئے،کلب میں تزئین وآرائش کے مزید پڑھیں :انٹر کے امتحانات اپریل کے آخر میں لیے جائیں، سپلا دوران آگ لگی، عینی شاہدین کے مطابق ئین وآرائش کو ئی شارٹ سرکٹ ہو ا جس کی وجہ سے […]
انٹر کے امتحانات اپریل کے آخر میں لیے جائیں، سپلا

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ پروفيسرز اينڈ ليکچررز ايسوسی ايشن (سپلا) نے کہا ہے کہ ہم متعدد بار اعلیٰ حکام تک اپنی بات پہنچاتے رہے ہیں کہ انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا انعقاد شدید گرمی کے بجائے معتدل موسم میں ہونے چاہئیں۔ سپلا کے مرکزی صدر منور عباس، سیکریٹری جنرل شاہ جہاں پنہور اوردیگر مرکزی رہنماؤں سيد عامر علی […]
اپنےدورمیں ججزکیخلاف ریفرنس بنانےوالےمشورے نہ دیں توبہترہوگا،وفاقی وزیرقانون

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی وزیرقانون نے کہا ہے کہ ججزکےخط پرپی ٹی آئی نےسیاست کرنےکی کوشش کی،بانی پی ٹی آئی اوررہنماؤں نےازخودنوٹس کوسیاست کی نذرکرنےکی کوشش کی،بیرسٹرگوہروکیل ہیں،علم ہوناچاہیے184تھری کے تحت بینچ بنایاگیاتھا،وہ بیرسٹرگوہرعلی کے بیان پرردعمل دے رہے تھے انہوں نے کہا کہ بینچ تشکیل دیناچیف جسٹس اورسینئرججزکی کمیٹی کی مزید پڑھیں […]
پاور سیکٹر کے درمیان ڈائیلاگ کی ضرورت ہے ،خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیر د فاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جو لوگ آج بول رہے ہیں وہ اس وقت کہاں تھے جب نواز شریف پر پہاڑ ٹوٹے، مزید پڑھیں :سینیٹ الیکشن،بیشتر ارکان نے وو ٹ پو ل کر لیا جب شوکت صدیقی کو بلی چڑھایا گیا اس وقت جج صاحبان […]
سینیٹ الیکشن،بیشتر ارکان نے وو ٹ پو ل کر لیا

سینیٹ کی 19 نشستوں پر انتخابات ، قومی ا ور صوبائی اسمبلیوں میں بیشتر ارکان نے وو ٹ پو ل کر لیا ، پو لنگ کا عمل شام چا ر بجے تک بلا تعطل جا ری رہے گا،،سندھ کی 12، پنجاب کی 5 ،اسلام آباد کی 2 مزید پڑھیں :خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی […]