استنبو ل،نائٹ کلب میں آتشزدگی،درجنوں افراد ہلاک

استنبو ل ( اے بی این نیوز      )نائٹ کلب میں آگ لگ گئی،خبرایجنسی کے مطابق نائٹ کلب میں آگ لگنےسےدرجنوںافرادہلاک ہو گئے،کلب میں تزئین وآرائش کے

مزید پڑھیں :انٹر کے امتحانات اپریل کے آخر میں لیے جائیں، سپلا

دوران آگ لگی، عینی شاہدین کے مطابق ئین وآرائش کو ئی شارٹ سرکٹ ہو ا جس کی وجہ سے آگ لگ گئی اور دیکھتے د یکھتے آگ نے پو رے

مزید پڑھیں :اپنےدورمیں ججزکیخلاف ریفرنس بنانےوالےمشورے نہ دیں توبہترہوگا،وفاقی وزیرقانون

نائٹ کلب کو زد میں لے لیا جس کی وجہ سےدرجنوں افراد ہلاک ہو گئے جبکہ متعدد جھکس گئے،مو قع پر امدادای کاروائیاں جاری ہیں اور آگ پر قابو پانے کی کو ششیں کی جا رہی ہیں،

مزید پڑھیں :سینیٹ الیکشن،بیشتر ارکان نے وو ٹ پو ل کر لیا
حکام نے انچ افارد کو گرفتار کر لیا جن سے تحقیقات کی جا رہی ہیں،استنبول میں ایک بلند و بالا عمارت کے تہہ خانے میں قائم ماسکریڈ میں تزئین و آرائش کا کام جاری تھا جس کے دوران آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔

مزید پڑھیں :خط میں سادہ پائو ڈر یا اینتھراکس ؟کتنا نقصان دہ،جا نئے تاریخ و تحقیق کے آئینہ میں
حکام نے واقعہ کی تحقیقات کے دوران 5 افراد کو گرفتار کر لیا،استنبول کے گورنر داؤد گل نے کہا کہ آگ دوپہر کے فوراً بعد لگی تاہم، وجہ ا متاثرین تزین و آرائش کے کام میں مصروف تھے۔جن 5 افراد کو گرفتار

مزید پڑھیں :متحدہ عرب امارات کا زکوٰة الفطر کی مقدار کا اعلان
کرکیاہےان میں تین اہلکار، نائٹ کلب کا مینجر اور تزئین و آرائش کا مینیجر شامل ہیں۔استنبول کے نو منتخب میئر اکرم امام اوغلو نے سوشل میڈیا پر تعزیت کا اظہار کیا۔امام اوغلو کا کہنا تھا کہ خدا ہمارے شہریوں پر رحم

مزید پڑھیں :ججز خط کا معاملہ،سپریم کورٹ کا از خود نوٹس، 7رکنی لارجر بینچ تشکیل

کرے جنہوں نے اپنی جانیں گنوائیں اور میں زخمیوں کی جلد صحتیابی کی خواہش کرتا ہوں۔واقع کی تحقیقات کی جا رہی ہیں تاہم کچھ ذرائع یہ بھی دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ آگ نہیں لگی بلکہ حملہ کیا گیا ہے۔