اہم خبریں

بیرسٹر سیف نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کا مطالبہ کردیا

پشاور(نیوزڈیسک)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے حکومت سے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کا مطالبہ کردیا۔ پشاور سے جاری بیان میں مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے حکومت سے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کا مطالبہ کردیا۔ بیرسٹر سیف نے کہا کہ بشریٰ بی بی کی زندگی […]

ججز خط،سپریم کورٹ کا لارجر بیچ ازخود نوٹس کیس پر کل سماعت کرے گا

اسلام آباد (‌‌‌اے بی این نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ کا7 رکنی لارجر بیچ ازخود نوٹس کیس پر کل سماعت کرے گا ،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں لارجر بیچ ساڑھے گیارہ بجے سماعت کرے گا،جسٹس مزید پڑھیں :عید کے فوری بعد وکلاء کی بڑی تحریک کا آغاز،سمیع ابراہیم […]

امریکہ میں مسلمانوں پر حملوں میں ریکارڈ اضافہ

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکہ میں مسلمانوں اور فلسطینیوں کے خلاف رپورٹ شدہ امتیازی سلوک اور حملے 2023 میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے، جو کہ بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا اور تعصب کی نشانی ہے۔ امریکہ میں2023 میں اس طرح کی شکایات کی کل تعداد 8,061 تھی، جو پچھلے سال کے مقابلے میں […]

عید کے فوری بعد وکلاء کی بڑی تحریک کا آغاز،سمیع ابراہیم نے بریکنگ نیوز دیدی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) اینکر اور سینئر صحا فی سمیع ابراہیم نے کہا ہے کہ ہم سب کو معلوم تھا کہ کس طرح جھوٹ اور منافقت کو لیکر چلا جا رہا ہے۔ کابینہ تو ججز کے معاملے پر اپنی رائے دیکر اپنا مائینڈ ایکسپوز کر چکی ہے،اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز سپریم […]

لیہ،اعتکاف میں بیٹھا چوری کی واردات کا ملزم پولیس نے دھرلیا

لیہ(نیوزڈیسک)لیہ میں چوری کی واردات میں ملوث اعتکاف میں بیٹھے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم سے درزی کی دکان سے چوری کیے گئے 12 سوٹ بھی برآمد کرلیے گئے تفصیلات کے مطابق پولیس نے منگل کو بتایاکہ لیہ میں چوری کی واردات میں ملوث اعتکاف میں بیٹھے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے […]

رواں سال صدقہ فطراورفدیہ کتنا مقررکیاگیا ہے؟جانئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) شریعہ بورڈ پاکستان نے رمضان المبارک کے لیے صدقہ فطر اور فدیہ فی بندہ 300 روپے مقرر کیے ہیں۔ فطرانہ کی کم از کم رقم 300 روپے فی کس مقرر کی گئی ہے جو 2 کلو گندم کے آٹے کے برابر ہے۔ خرابی صحت یا دیگر وجوہات کی بنا پر روزہ نہ رکھنے […]

امریکی صدرکاچینی ہم منصب کوفون یوکرین،سائبر سیکورٹی خدشات پرگفتگو

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی صدر جو بائیڈن نے چینی صدر شی جن پنگ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ واشنگٹن سے امریکی میڈیا کے مطابق دونوں صدور کے درمیان معاشی روابط، یوکرین اور سائبرسیکیورٹی خدشات پر گفتگو ہوئی۔ چینی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے چینی صدر شی جن پنگ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ واشنگٹن سے […]

وزیر اعظم نے ملکی برآمدات دو گُنا کرنے کیلئے لائحہ عمل بنانے کی ہدایت کر دی

اسلام آباد( اے بی این نیوز       )وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت برآمدی شعبے کی ترقی پر اعلی سطحی اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی آئندہ پانچ سالوں میں ملکی برآمدات دو گُنا کرنے کیلئے لائحہ عمل بنانے کی ہدایت کر دی،وزیرِ اعظم کی وزارت تجارت […]

راولپنڈی میں ملاوٹ شدہ دودھ فروخت کرنے پر 17دکانیں سیل

راولپنڈی(نیوزڈیسک) پنجاب فوڈ اتھارٹی (پی ایف اے) نے ڈی جی عاصم جاوید کی سربراہی میں راولپنڈی میں ایکسپائرڈ مصنوعات اور ملاوٹ شدہ دودھ فروخت کرنے والے دکانداروں کے خلاف کریک ڈاؤن کے لیے کارروائیاں تیز کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی (پی ایف اے) نے ڈی جی عاصم جاوید کی سربراہی میں راولپنڈی […]

ججوں کومشکوک خط،مقدمہ درج کر لیا گیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )اسلام آبادہائیکورٹ کےججوں کومشکوک خط بھیجنےکامقدمہ درج کر لیا گیا،ججوں کومشکوک خطوں کامقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کیاگیا،مقدمہ ہائیکورٹ کےکلرک کی مدعیت میں درج کیاگیا، واضح رہے کہ ہائیکورٹ ججز کے خط کے بعد نئی صورت حال سامنے آگئی اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کو مشکوک خطوط موصول […]