اہم خبریں

سائفر کیس میں اب کچھ نہیں رہا، سلمان صفدر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا ہے کہ آج تو سائفر معاملے پر جج صاحب نے بھی کہہ دیا کیس کا ہاتھی نکل گیا بس دم رہ گئی ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹڑ سلمان صفدر نے کہا کہ آج خصوصی عدالت کے جج کا […]

ایکس بندش کیس، سیکرٹری داخلہ کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )ایکس بندش کیس میں محکمہ داخلہ کے زبانی بیان پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ برہم عید کے بعد سیکرٹری داخلہ کو ذاتی حیثیت مزید پڑھیں :لا ہو ر ہا ئی کو رٹ کے ججز کو بھی مشکو ک خط مو صول میں طلب کر لیا، چیف جسٹس نے ریما […]

بانی پی ٹی آئی کے تمام جعلی مقدمات ختم کئے جائیں،علی محمد خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سپریم کورٹ سے فیصلہ آنے کے بعدامید ہے پھر کوئی کسی کو دھمکی نہیں دے گا،ماضی میں یا اب جو غلط ہوا ہے، تحقیقات کی جائیں، ہم ساتھ ہیں،پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کی مزید پڑھیں :ججز خط ،چیف جسٹس کا عید کے بعدفل کو رٹ بنا نے […]

فیصل آباد، ڈیڑھ سال کا بچہ والدہ کا جھمکا نگل گیا،اسپتال داخل

فیصل آباد(نیوزڈیسک)فیصل آباد کے علاقے سمن آباد میں ڈیڑھ سال کا بچہ والدہ کا جھمکا نگل گیا۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے علاقے سمن آباد میں ڈیڑھ سال کا بچہ والدہ کا جھمکا نگل گیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق والدہ کے جھمکا نگلنے والے بچے کو تشویشناک حالت میں چلڈرن اسپتال منتقل کیا گیا […]

لا ہو ر ہا ئی کو رٹ کے ججز کو بھی مشکو ک خط مو صول

لاہور ( اے بی این نیوز      )اسلا م آ با د ہا ئی کو رٹ کے بعد لا ہو ر ہا ئی کو رٹ کے ججز کو بھی مشکو ک خط مو صول ،،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال،جسٹس شجاعت علی خان اور جسٹس عائشہ نیلم کو دھمکی آمیز مزید پڑھیں :ججز خط ،چیف جسٹس کا عید […]

ججز خط ،چیف جسٹس کا عید کے بعدفل کو رٹ بنا نے کا عندیہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ججز خط کے معا ملے پر چیف جسٹس کا عید کے بعدفل کو رٹ بنا نے کا عندیہ ، فل کو رٹ نہ بنا نے کی وجہ ججز کی عدم دستیا بی تھی ، آ ج کا حکم سمجھیں عد لیہ میں مدا خلت برداشت نہیں کی جا ئے گی […]

جی سی یونیورسٹی میں داخلے کے خواہشمند طلباء کے لیے خوشخبری

لاہور(نیوزڈیسک)گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور نےرواں سال انٹرمیڈیٹ کلاسز میں داخلے کے لیے انٹری ٹیسٹ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔طلباء کو داخلے داخلے نویں جماعت میں حاصل کردہ نمبروں کی بنیاد پر دیئے جائینگے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹرمیڈیٹ داخلوں کے لیے انٹری ٹیسٹ کی شرط کو ختم کرنے کا یہ فیصلہ ہائر ایجوکیشن […]

5 وفاقی وزراء کو اضافی قلم دان تفویض کر دیئے گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)5 وفاقی وزراء کو اضافی قلم دان تفویض کر دیئے گئے۔ کابینہ ڈویژن نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہ۔ کابینہ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق وزیرِ نج کاری عبدالعلیم خان کو مواصلات کا اضافی قلم دان دے دیا گیا۔ مزیدپڑھیں:ریکوڈک میں سعودی عرب کی ایک ار ب ڈالرز کی سرمایہ کاری […]

معاشی بدحالی کے باعث گاڑیوں کے بعد موبائل فون کمپنیاں فونز سستے کرنے پر مجبور

اسلام اباد(اے بی این نیوز         ) ملکی معیشت ڈوب رہی ہے جس کے پیش نظر ہر کاروبار تباہی کے دہانے پر پہنچتا جا رہا ہے،پاکستان میں موجود بڑی بڑی کمپنیاں نقصان میں جارہی ہیں،سی ہی وجہ سے پہلے ہی مارکیٹ میں گاڑیوں کی قیمتیں بھی گراوٹ کا شکار ہیں کیونکہ کمپنیاں اپنا ٹارگٹ حا صل کرنے […]

ریکوڈک میں سعودی عرب کی ایک ار ب ڈالرز کی سرمایہ کاری متوقع

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ریکوڈک میں سعودی عرب کی جانب سے 1 ارب ڈالرز تک کی سرمایہ کاری کیے جانے کا امکان ہے۔ وزارتِ خزانہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ او جی ڈی سی ایل اور پی پی ایل کے شیئرز سعودی عرب کو فروخت کیے جائیں گے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ سعودی عرب کی جانب […]