فیصل آباد(نیوزڈیسک)فیصل آباد کے علاقے سمن آباد میں ڈیڑھ سال کا بچہ والدہ کا جھمکا نگل گیا۔
تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے علاقے سمن آباد میں ڈیڑھ سال کا بچہ والدہ کا جھمکا نگل گیا۔
اسپتال ذرائع کے مطابق والدہ کے جھمکا نگلنے والے بچے کو تشویشناک حالت میں چلڈرن اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔
مزیدپڑھیں:معاشی بدحالی کے باعث گاڑیوں کے بعد موبائل فون کمپنیاں فونز سستے کرنے پر مجبور
ڈاکٹر نگینہ کے مطابق اینڈوسکوپی کر کے بچے کے معدے سے جھمکا نکال لیا گیا ہے۔















