ججز خط،سپریم کورٹ کا لارجر بیچ ازخود نوٹس کیس پر کل سماعت کرے گا

اسلام آباد (‌‌‌اے بی این نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ کا7 رکنی لارجر بیچ ازخود نوٹس کیس پر کل سماعت کرے گا ،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں لارجر بیچ ساڑھے گیارہ بجے سماعت کرے گا،جسٹس

مزید پڑھیں :عید کے فوری بعد وکلاء کی بڑی تحریک کا آغاز،سمیع ابراہیم نے بریکنگ نیوز دیدی

منصور علی شاہ،جسٹس یحیی آفریدی،جسٹس جمال خان مندوخیل بینچ میں شامل،جسٹس اطہر من اللہ ،جسٹس مسرت ہلالی،جسٹس نعیم اختر افغان بھی بیچ کا حصہ ہوں گے،اسلام آباد ہائیکورٹ کے6 ججز نے عدالتی

مزید پڑھیں :ن لیگ کا بڑا یو ٹرن، سیاسی میدان میں بڑا دھماکہ،جانئے کیا

امور میں مداخلت سے متعلق خط لکھا تھا،خط کے بعد حکومت نے ایک رکنی انکوائری کمیشن تحقیقات کیلئےبنایا تھا ،انکوائری کمیشن کی سربراہی سابق چیف جسٹس تصدق جیلانی

مزید پڑھیں :ججز کو دھمکی آمیز خطوط، تحریک انصاف نے فوری تحقیقات کا مطالبہ کردیا

کو دی گئی تھی ،جسٹس تصدق جیلانی نے حکومت کو خط لکھ کر سربراہی سے معذرت کر لی تھی ،جسٹس تصدق جیلانی کی معذرت کے بعد سپریم کورٹ نے 184/3 کے تحت ازخود نوٹس لیا تھا۔

مزید پڑھیں :ہائیکورٹ ججز کے خط کے بعد نیا پنڈوڑا باکس کھل گیا