دنیابھرمیں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )دنیابھرمیں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے جاری،مظاہرین کی فلسطینیوں کی نسل کشی کیخلاف شدیدالفاظ میں مذمت،سان فرانسسکو مظاہرین کااسرائیلی امدادکیخلاف

مزید پڑھیں :رمضان المبارک کے تیسرے عشرہ کی دعا

احتجاج،خود کوبحری جہازکیساتھ باندھ لیا،احتجاج کرنےوالی10خواتین اور4مردوں کوحراست میں لےلیاگیا،میڈیارپورٹس،واشنگٹن میں سیکڑوں مظاہرین کاوائٹ ہاؤس کی جانب مارچ،شرکانےفلسطینی

مزید پڑھیں :لندن میں ایرانی نیوز اینکر پرچاقوسے وار،حالت خطرے سے باہر

پرچم اورپلےکارڈزاٹھارکھےتھے،فوری جنگ بندی کیلئےنعرےبازی کی گئی،لندن کےمختلف علاقوں میں غزہ مارچ جاری،ہزاروں افرادکےجنگ بندی کےحق میں نعرے،اردن میں جاری مظاہرے میں پولیس کالاٹھی چارج،مظاہرین پرآنسوگیس کےشیل فائرکردیے۔

مزید پڑھیں :پاسپورٹ فراڈ کیس، پی آئی اے ایئرہوسٹس حناثانی کینیڈا میں گرفتار ، ملازمت سے بھی فارغ