ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا فیصلہ ،ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 51 پیسے کی کمی کی گئی ہے،ایل پی جی کا11.8 کلو گرام

مزید پڑھیں :حکومت نے پٹرول بم گرا دیا،بڑا اضافہ

گھریلو سلنڈر 76 روپے 9 پیسے سستااوگرا نے ماہ اپریل کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاایل پی جی کلو کے گھریلو سلنڈر کی

مزید پڑھیں :فیصل مسجد اسلام آباد میں محفل شبینہ کا آغاز

نئی قیمت 2954.03 پیسے مقرر، مارچ کیلئے ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 3 ہزار 30 روپے 12 پیسے کا تھا۔
مزید پڑھیں :چھ ججز کا خط، وکلا میدان میں، اہم پیش رفت سامنے آگئی