پی ٹی آئی ملک میں فساداورفتنہ پھیلاناچاہتی ہے،راناثنااللہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )راناثنااللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ملک میں فساداورفتنہ پھیلاناچاہتی ہے،حکومت پی ٹی آئی مظاہرین سے قانون کےمطابق نمٹےگی،پی ٹی آئی تحریک نہیں چلاسکےگی ان

مزید پڑھیں :قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام4بجے پارلیمنٹ ہائوس میں طلب

کامحورفتنہ اورفسادہے،لوگوں کواس بات کی سمجھ ہے یہ ملک کوخراب کرناچاہتےہیں،پی ٹی آئی کاشروع سے یہی ایجنڈاہےلوگ اس کی آوازپرباہرنہیں آئیں گے،پنجاب میں مجھےکوئی ذمہ داری دینےکافیصلہ

مزید پڑھیں :حکومت نے تاجروں پر نیا ٹیکس لگا دیا

نہیں ہوا،یہ صرف میڈیاکی حدتک خبرہے،ذمہ داری لینےکافیصلہ میرےاورپارٹی کے درمیان ہے،لیڈرشپ اس حوالےسےجوفیصلہ کرےگی اس کےمطابق چلیں گے،فتنےکےساتھ سختی سےنمٹناچاہیے،

مزید پڑھیں :بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے پی ٹی آئی کی احتجاجی ریلی

بانی پی ٹی آئی کاجونظریہ ہے وہ جمہوریت پریقین نہیں رکھتے،بانی پی ٹی آئی کہتے ہیں نہ کسی سے بات ہوگی اورنہ ساتھ بیٹھوں گا۔

مزید پڑھیں :پنجاب میں پتنگ بازی کیخلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکم