کے پی حکومت کا صوبے کے تمام امور کوڈیجیٹلائزکرنے کا فیصلہ

پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا حکومت نے شفافیت کو یقینی بنانے کے لئے صوبے کے تمام امور کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے ڈیجیٹل خیبرپختونخوا ویژن کوعملہ جامہ پہنانے کے لئے ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے صوبے کے تمام امور کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

وزیراعلیٰ کے پی نے خیبرپختونخوا حکومت نے ڈیجیٹل خیبرپختونخوا ویژن کے تحت شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے اپنے روزمرہ کے تمام امور کو ڈیجیٹلائز کرنے کا اعلان کیا۔

مزیدپڑھیں:حکومت نے تاجروں پر نیا ٹیکس لگا دیا

وزیرعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس میں ڈیجیٹل خیبرپختونخوا ،حکمت عملی اور روڈ میپ منظورکرلیاگیا۔

فیصلے سے صوبے کے تمام اداروں میں جدت آئیگی ۔