حکومت کا 2 ماہ کیلئے ڈرون کیمروں کے استعمال پر پابندی کااعلان

کراچی(نیوزڈیسک)کمشنر کراچی نے ضلع جنوبی میں ڈرون کیمروں کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔

تفصیلات کے مطابق کمشنر کراچی نے ضلع جنوبی میں ڈرون کیمروں کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔ پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

مزیدپڑھیں:سب سے زیادہ ارکان پارلیمنٹ کاتعلق کس خاندان سے ہے؟اہم رپورٹ سامنے آگئی

نوٹیفیکشن کے مطابق ڈرون کیمروں کے استعمال پر پابندی 30 مارچ تا 29 مئی ہوگی۔

کمشنر کراچی کا کہنا تھا کہ چینی قونصل خانہ اور اہم تنصیبات کی حفاظت ضروری ہے۔