بدین کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

بدین ( اے بی این نیوز     )ضلع بدین کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ، وزارتِ قومی صحت کے مطابق رواں سال 83 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے،

مزید پڑھیں چین نے تربیلا ڈیم منصوبے پر دوبارہ کام شروع کر دیا

ان ماحولیاتی نمونوں میں پائے جانے والے وائرس کا تعلق سرحد پار سے ہے،رواں سال مثبت ہونے والے تمام ماحولیاتی نمونوں اور دو پولیو کیسز میں یہی وائرس پایا گیا ہے،پولیو ایک لاعلاج مرض ہے جو 5

مزید پڑھیں بجلی ، گیس کے بعد پٹرول بم تیا ر

سال سے کم عمر بچوں پر حملہ آور ہوتا ہے،ملک بھر کے بچوں کی پولیو وائرس سے حفاظت کو یقینی بنانا اس وقت سب سے اہم ہے،تمام والدین سے اپیل ہے کہ اپنے 5 سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے لازمی پلوائیں۔
مزید پڑھیں آئی ایم ایف کیساتھ مائیکرو اکنامک استحکام جاری رکھیں گے،وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب