خیبر پختونخوا کی بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ

پشاور( اے بی این نیوز     )خیبر پختونخوا کی بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ،کمشنر پشاورسمیت متعدد افسران کے تبادلے اور تعیناتیاں،تعیناتی کے منتظر گریڈ 20 کے ریاض محسود کو کمشنرپشاور ڈویژن تعینات،

مزید پڑھیں :برطانوی آرمی کے سپاہیوں اور افسران کو داڑھی رکھنے کی اجازت مل گئی

کمشنر پشاورمحمد زبیر کوسیکرٹری اسٹیبلشمنٹ تعینات کردیا،سیکرٹری پی اینڈ ڈی حیام حسن خان کو چیئرمین صوبائی انسپکشن ٹیم تعینات،چیئرمین صوبائی انسپکشن ٹیم مطہر زیب کوسیکرٹری منرل ڈیپارٹمنٹ تعینات،

مزید پڑھیں :پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کا اجلاس،عمران خان کا اہم پیغام،شیر اٖفضل مروت اور عمیر نیازی کے بیانات پر تخفظات،علیمہ خان کا پارٹی سیاست سے کو ئی تعلق نہیں

سیکرٹری ا سٹیبلشمنٹ شاہداللہ خان کو سیکرٹری پی اینڈ ڈی تعینات کردیا،سیکرٹری منرل حمیداللہ شاہ کو اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔

مزید پڑھیں :بجلی ، گیس کے بعد پٹرول بم تیا ر