اہم خبریں

رحیم یار خان میں گھی کے گودام سے 2 ڈرائیوروں کی لاشیں برآمد

رحیم یارخان(نیوزڈیسک)رحیم یار خان میں مسلم چوک کے قریب گھی ڈپو سے 2 ڈرائیوروں کی لاشیں ملی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پرحیم یار خان میں مسلم چوک کے قریب گھی ڈپو سے 2 ڈرائیوروں کی لاشیں ملی ہیں۔

پولیس کے مطابق اقبال تھانے کی حدود میں بند گھی ڈپو سے ملنے والی لاشیں 4 روز پرانی ہیں۔

ڈرائیوروں کو قتل کرنے کے بعد لاشیں شاپروں میں پیک کرکے چھپا دی گئی تھیں۔

پولیس کا مزید کہنا ہے کہ مقتول ڈرائیوروں کا تعلق کراچی سے بتایا جارہا ہے۔

متعلقہ خبریں