ہم وکلاء تحریک کی طرف جارہے ہیں ، نیاز اللہ نیازی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نیاز اللہ نیازی نے کہا ہے کہ ہم نے پہلے بھی عدلیہ کی آزادی کی تحریک میں بھرپور حصہ لیا ہے،ہم وکلاء تحریک کی طرف جارہے ہیں ،اب پریس کانفرنسز کا وقت گزر چکا ، مزید پڑھیں : پاکستان میں آج 29 مارچ 2024 ،فی تولہ سونےکی قیمت میںہوشرباءاضافہ چیف […]
تربت حملے پر بھارت کا بے بنیاد پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد( اے بی این نیوز )تربت حملے پر بھارت کا بے بنیاد پروپیگنڈا بے نقاب،بھارت ہمیشہ سے خطے میں دہشتگردی کی پشت پناہی کرتا چلا آیا ہے،مودی کے دور حکومت میں بھارت اپنے پڑوسی مزید پڑھیں : ارکان پارلیمنٹ کےلیے بھی پینے کا پانی غیر محفوظ ہونے کا انکشاف ممالک کے لئے خطرہ بن چکا ہے،پاکستان […]
ارکان پارلیمنٹ کےلیے بھی پینے کا پانی غیر محفوظ ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ارکان پارلیمنٹ کےلیے بھی پینے کا پانی غیر محفوظ ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے، پارلیمنٹ ہاؤس اور لاجز میں پینے کا پانی صحت کے لیے نقصان دہ قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کونسل برائے تحقیق آبی وسائل (پی سی آر ڈبلیو آر) نے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کو مراسلہ بھیج دیا۔ […]
چین نے تربیلا ڈیم منصوبے پر دوبارہ کام شروع کر دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) بشام میں خودکش حملے میں پانچ چینی انجینئرز کی ہلاکت کے بعد چینی کمپنی نے اپنے ملازمین کو تربیلا ڈیم کے توسیعی منصوبے پر کام دوبارہ شروع کرنے کی ہدایت کردی ۔ تفصیلات کے مطابق پاور کنسٹرکشن کارپوریشن آف چائنا لمیٹڈ نے اس حوالے سے ایک سرکلر جاری کردیا۔ سرکلر میں کہا گیا […]
امریکی صدر جوبائیڈن کاوزیراعظم شہبازشریف کو خط

وزیراعظم شہباز شریف کو امریکی صدر جو بائیڈن نے خط لکھا ہے جس میں انہوں نے پاکستان کی نومنتخب حکومت کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کے منصب سنبھالنے کے بعد امریکی صدر کا یہ پہلا خط ہے۔ امریکی صدر کے خط میں کہا گیا کہ دونوں ممالک کے عوام کے […]
ر و ئوف حسن پاکستان تحریک انصاف کےخصوصی ترجمان مقر ر

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) روف حسن کو پاکستان تحریک انصاف کا خصوصی ترجمان مقر رکیا گیا ہے اس سلسلے میں چیئر مین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی نے باقاعدہ نو ٹیفیکیشن مزید پڑھیں :وفاقی حکومت کا رمضان پیکج سات ارب سے بڑھا کر12ارب روپے کرنے کااعلان جاری کر دیا ہے جس کے […]
وفاقی حکومت کا رمضان پیکج سات ارب سے بڑھا کر12ارب روپے کرنے کااعلان

کراچی(نیوزڈیسک) وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ رمضان پیکج سات ارب سے بڑھا کر 12 ارب روپے کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے یوٹیلٹی اسٹورز کے دورے پر گفتگو کے دوران کہا ہے کہ بھارت سے تجارت کی بات پر کوئی تبصرہ نہیں کروں گا، معیشت […]
بجلی ، گیس کے بعد پٹرول بم تیا ر

اسلام آباد( اے بی این نیوز )عوا م کے گر د مہنگا ئی کا شکنجہ سخت، بجلی ، گیس کے بعد پٹرول بم تیا ر،یکم اپریل سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضا فہ ،پٹرولیم مصنوعات 10 روپے سے زائد مہنگی ہونے کا امکان،آئی ایم ایف شرط پر پٹرولیم لیوی 100 روپے تک بڑھائی جا سکتی […]
خیبر پختونخواحکومت نے مستحق افراد کیلئے عید پیکیج کی منظوری دیدی

پشاور(نیوزڈیسک)خیبر پختون خوا کی کابینہ نے صوبے میں مستحق افراد کو عید پیکیج دینے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں خیبر پختون خوا کے وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی زیرِ صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا۔ خیبر پختون خوا کی کابینہ نے صوبے میں مستحق افراد کو عید پیکیج دینے […]
4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا

کراچی (نیوزڈیسک) سندھ حکومت نے ذوالفقار علی بھٹو کی 45 ویں برسی پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے ۔ جمعرات 4 اپریل کو سندھ میں تمام سرکاری اور نیم سرکاری ادارے بند رییں گے۔ اسکووں، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں بھی تعطیل ہوگی ۔ بلدیاتی کائونسلز اور سندھ حکومت کی تمام اتھارٹیز […]