بہت مشکل حالات میں ملک کی باگ ڈور سنبھالی ہے،وزیر اعظم

اسلام آ باد ( اے بی این نیوز )وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے وفد نے ملاقات کی۔ وفد نے منصب سنبھالنے پر وزیراعظم کو مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے اے پی این ایس کی نو منتخب پینل کو مبارکباد پیش کی اور اپنی نیک […]
پہلی سہ ماہی نظرثانی معاشی شرح نمو بڑھ کر 2.50 فیصد ہوگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کی اوسط معاشی شرح نمو 1.75 فیصد رہی۔ حکومت نے نگراں حکومت کے معاشی شرح نمو پر نظرثانی کردی۔ وفاقی سیکریٹری منصوبہ بندی کی زیرصدارت نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی نظرثانی معاشی شرح نمو بڑھ کر 2.50 فیصد ہوگئی۔ […]
وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس ہفتہ کو طلب کرلیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس ہفتہ کو طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس ہفتہ کو طلب کرلیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس 30 مارچ کو دن 12 بجے ہوگا۔
بشام حملہ پاک چین دوستی کے دشمنوں نے کیا ہے،پاکستان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے، پاکستان اور چین دو مضبوط ترینہمسائے اور بھائی ہیں،بشام واقعہ پر مکمل تحقیقات کی جارہی ہیں، دہشت گردوں کو کٹہرے میں لانے کیلئے پر عزم ہیں،بشام حملہ پاک چین دوستی […]
عدلیہ کوجومدددرکارہوگی فر اہم کی جائیگی،وزیر اعظم نے یقین دہانی کرادی،خواجہ آصف

ف اسولام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم نےیقین دہانی کرائی ہےعدلیہ کوجومدددرکارہوگی فر اہم کی جائیگی،میری خواہش ہے مزید پڑھیں :اتنے سنگین الزامات پر ریٹائرڈ جج اورایگزیکٹیو کیسے تحقیقات کرسکتے ہیں ؟شیر افضل کہ عدلیہ کی جوبھی شکایات ہیں ،ورہوجائیں،اگرشکایت آئی ہےتوپراسس کوفالوکیاجائےگا،ادھر ،فیصل کریم کنڈی نے […]
اتنے سنگین الزامات پر ریٹائرڈ جج اورایگزیکٹیو کیسے تحقیقات کرسکتے ہیں ؟شیر افضل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شیر افضل مروت نے کہا ہے کہعدلیہ میں مداخلت کی تحقیقات 2018سے کی جاسکتی ہیں ،اتنے سنگین الزامات پر ریٹائرڈ جج کیسے تحقیقات کر سکتا ہے ؟ایگزیکٹیو پر ہی مزید پڑھیں :برطانوی پارلیمنٹ کو ٹریکٹروں نے گھیر لیا،حکومتی پالیسیوںکے خلاف کسانوںکا احتجاج الزامات ہیں تو وہ کیسے تحقیقات کرسکتی ہے […]
برطانوی پارلیمنٹ کو ٹریکٹروں نے گھیر لیا،حکومتی پالیسیوںکے خلاف کسانوںکا احتجاج

لندن(نیوزڈیسک) حکومتی پالیسیوں سخت ناراض برطانوی کسانوں نے پارلیمنٹ کو ٹریکٹروں سے گھیر کر شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔ برطانوی میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ برطانوی کسان سڑکوں پر نکل آئے ہیں اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف شدید احتجاج کر رہے ہیں، کسانوں نے ٹریکٹرز کے ساتھ برطانوی پارلیمنٹ کا گھیراؤ بھی کیا۔ کسانوں […]
ججز کا خط چارج شیٹ ہے ،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ججز کا خط چارج شیٹ ہے ،کمیشن بنانا حکومت کی صوابدیدنہیں ،اسلام آباد میں ابھی جلسہ کرنے کی اجازت نہیں ملی ،ہماری پارٹی میں کوئی فارورڈ بلاک مزید پڑھیں :عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہو گی ،چیف جسٹس نہیں ،مخصوص […]
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہو گی ،چیف جسٹس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) چیف جسٹس کو26مارچ کوہائیکورٹ کے6ججزکاخط ملا،خط میں الزامات کی سنگین کودیکھتےہوئےچیف جسٹس نےججزسےملاقات کی،چیف جسٹس نےچیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ اوردیگرججزسےملاقات کی،چیف جسٹس کی زیرصدارت فل کورٹ اجلاس کااعلامیہ جاری،اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےہائیکورٹ کےججزکواپنےگھربلایا،چیف جسٹس نےاڑھائی گھنٹےکی ملاقات میں ججزکوانفرادی طورپرسنا،چیف جسٹس نے کہا کہ عدلیہ […]
وفاقی وزیراحدچیمہ دواہم عہدوں پر بھی تعینات،بیوی سمیت لاکھوں ڈالر ماہانہ تنخواہ وصول کرنے لگے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اقتصادی امور احد خان چیمہ کی پی ڈی ایم دورحکومت میں دواہم عہدوں پر تعیناتی کے بعد ان کی نوکری ابھی بھی جاری ہیں اور وہ ان دواہم عہدوں پر رہتے ہوئے ابھی تک لاکھوں ڈالرز تنخواہ بھی حاصل کر رہے ہیں جبکہ اس کے ساتھ ساتھ ان کی بیوی بھی بڑے عہدے […]