اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس ہفتہ کو طلب کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس ہفتہ کو طلب کرلیا۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس 30 مارچ کو دن 12 بجے ہوگا۔