اہم خبریں

کراچی ، ڈی آئی جی کے بیٹے نے شہر میں دہشت پھیلا دی،سر عام فائرنگ

کراچی (  اے بی این نیوز  )کراچی کے ڈی آئی جی اظفر مہیسر کے بیٹے نے شہر میں دہشت پھیلا دی۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل کراچی ایسٹ کے بیٹے عاشر مہیسر نے شہریوں کو خوفزدہ کردیا جب اس نے مزید پڑھیں :ججزکے خط کا معاملہ،تحریک انصاف نےتحقیقات کیلئے قائم انکوائری کمیشن کو مستردکردیا مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ […]

بونیر،گاڑی کھائی میں گرگئی، 8 افراد جاں بحق

بونیر(نیوزڈیسک)بونیر کے علاقے چغرزئی پانڈھیر میں گاڑی کھائی میں گرگئی، حادثے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، جن کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لاشیں ڈگر اسپتال منتقل کردی گئیں۔

ججزکے خط کا معاملہ،تحریک انصاف نےتحقیقات کیلئے قائم انکوائری کمیشن کو مستردکردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کے مندرجات کی تحقیقات کیلئے وفاقی حکومت کی جانب سے انکوائری کمیشن کے قیام اور اس کے ذریعے تحقیقات کو مکمل طور پر مسترد کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی کورکمیٹی کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا ۔ کورکمیٹی نے کہاکہ […]

2سر اور ایک دھڑ والی امریکی خاتون شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

واشنگٹن(نیوزڈیسک)دوسر اور ایک دھڑ والی امریکی خاتون شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 4 سالہ امریکی تجزیہ کار نوجوان لڑکے نے دوسر اور ایک دھڑ والی امریکی خاتون سے شادی رچا لی۔ فیس بک پر ہینسلز کی عروسی لباس پہنے تصویر بھی جاری کی گئی ہے جس میں وہ اپنے شوہر بولنگ ان […]

آزاد عدلیہ کی تحریک کیلئے بانی پی ٹی آئی کی ہدایت ،عوام گھروں سے نکلیں،عدل اور انصاف کے ساتھ کھڑے ہوں،فیصل جاوید

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) پی ٹی آئی راہنما فیصل جاوید نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو دیکھ کر خوشی ہوئی،6اپریل کو نماز تراویح کے بعد پریڈ گراؤنڈ میں بڑا جلسہ منعقد ہوگا،ہماری تحریک کا مقصد قیدی مزید پڑھیں :وزیراعلیٰ کے پی اور محسن نقوی کی ملاقات، دہشتگردوں کے خلاف انٹیلیجنس […]

کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مزید مہنگی، نیپرا نے منظوری دیدی

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی سمیت ملک بھر کےلیے بجلی مزید مہنگی کردی گئی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 2 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ بجلی مہنگی کرنے کی منظوری رواں مالی سال دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ مد میں دی گئی۔ نیپرا نے بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ وفاقی […]

اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں 19پیسے کی کمی

کراچی(  اے بی این نیوز  )اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں 19پیسے کی کمی ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے 41پیسے پرآگیاگزشتہ مزید پڑھیں :پنجاب حکومت کا مسیحی ملازمین کیلیے گڈ فرائیڈے اور ایسٹر بونس کا اعلان روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280روپے 60پیسے پر بند ہواانٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 1پیسے کی معمولی کمی انٹربینک مزید […]

پک اپ گاڑی گہری کھائی میں جا گری، 8 افراد جاں بحق

بونیر( اے بی این نیوز        ) چغرزی پاندھیڑ میں پک اپ گاڑی گہری کھائی میں جا گری،حادثے میں 8 افراد جاں بحق ، پولیس کے مطابق مزید پڑھیں :نظام عدل کومنہدم کیاگیا تو آئین وقانون کی حیثیت ختم ہوجائےگی،لطیف کھوسہ بریک فیل ہو کر ڈرائیور سے گاڑی بے قابو ہوگئی، جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش […]

بینک ہفتہ، اتوار کو کھلے رہیں گے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ٹیکس کی وصولی کے لیے بینک ہفتہ، اتوار کو کھلے رہیں گے، شام 4:00 بجے تک بینکنگ اوقات میں توسیع کریں گی۔ 30 مارچ 2024 بروز ہفتہ اور اتوار 31 مارچ 2024 کو مزید پڑھیں :نظام عدل کومنہدم کیاگیا تو آئین وقانون کی حیثیت ختم ہوجائےگی،لطیف کھوسہ متبادل ڈیلیوری چینلز […]

پنجاب حکومت کا مسیحی ملازمین کیلیے گڈ فرائیڈے اور ایسٹر بونس کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مسیحی ملازمین کیلیے گڈ فرائیڈے اور ایسٹر بونس کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے ایل ڈبلیو ایم سی ورکرز کے لیے خوش خبری سنائی گئی ہے، جس میں گڈ فرائیڈے اور ایسٹر کے مواقع پر مسیحی ملازمین کے لیے 5000 روپے بونس کا اعلان […]