پک اپ گاڑی گہری کھائی میں جا گری، 8 افراد جاں بحق

بونیر( اے بی این نیوز        ) چغرزی پاندھیڑ میں پک اپ گاڑی گہری کھائی میں جا گری،حادثے میں 8 افراد جاں بحق ، پولیس کے مطابق

مزید پڑھیں :نظام عدل کومنہدم کیاگیا تو آئین وقانون کی حیثیت ختم ہوجائےگی،لطیف کھوسہ

بریک فیل ہو کر ڈرائیور سے گاڑی بے قابو ہوگئی، جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا،نیزجاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔جاں بحق ہو بے والے افراد کی نعشیں متعلقہ
ہسپتال پہنچا دی گئی ہیں