اہم خبریں

اسلام آباد میں ویزا آفس آنے والی خاتون کے ساتھ زیادتی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) بلیو ایریا میں خاتون کے ساتھ زیادتی کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے، تھانہ کوہسار پولیس نے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں نامزد ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ شادی شدہ خاتون (ص) کا سوشل میڈیا ایپ پر اسد عمران نامی شہری سے رابطہ ہوا ملزم اسد نے خاتون کو شام کے […]

نظام عدل کومنہدم کیاگیا تو آئین وقانون کی حیثیت ختم ہوجائےگی،لطیف کھوسہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )   )لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکامراسلہ نہیں تمام صوبوں میں یہی صورتحال ہے،9مئی سےلیکر9فروری تک جوکچھ ہواوہ لندن پلا ن کاحصہ مزید پڑھیں :ججز خط،وزیراعظم نے معاملے کی چھان بین کا کہہ دیا،اعظم نذیرتارڑ ہے،نوازشریف کوگرفتارکرنےکےبجائے ریڈکارپٹ پررخصت کیاگیا،نوازشریف اسلام آبادپہنچےتوتصدیق کیلئےبائیومیٹرک چل کرآئی،قوانین میں ترامیم کرکےنوازشریف […]

آئی سی سی ایلیٹ پینل میں پہلی بار بنگلادیش کے امپائر شامل

دبئی (نیوزڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایلیٹ پینل میں پہلی بار بنگلادیش کے امپائر بھی شامل ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایلیٹ پینل میں پہلی بار بنگلادیش کے امپائر بھی شامل ہو گئے۔ بنگلادیش کے امپائر شرف الدولہ شاہد کی آئی سی سی میں ترقی ہو گئی۔ مزیدپڑھیں:سکولوں […]

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 3 کروڑ 69 لاکھ ڈالر کا اضافہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے کہا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 3 کروڑ 69 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا۔ مرکزی بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 22 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے تک 13 ارب 42 کروڑ ڈالر رہے۔ مزیدپڑھیں:تمباکو نوشی پر قابوپانے کیلئے ٹیکسز میں اضافہ کرنا ہوگا،ماہرین […]

ججز خط،وزیراعظم نے معاملے کی چھان بین کا کہہ دیا،اعظم نذیرتارڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے کہا ہے کہ معززججزنےچیف جسٹس کواپنی شکایات خط کےذریعے پہنچائیں،سلام آبادہائیکورٹ کے معزز جج صاحبان کا ایک خط سامنے مزید پڑھیں :وزیراعلیٰ کے پی اور محسن نقوی کی ملاقات، دہشتگردوں کے خلاف انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن مزید تیز کرنے کا فیصلہ آیا،چیف جسٹس نےساتھی ججزکافل […]

وزیراعلیٰ کے پی اور محسن نقوی کی ملاقات، دہشتگردوں کے خلاف انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن مزید تیز کرنے کا فیصلہ

پشاور(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی پشاور میں وزیر اعلی ہاؤس پہنچ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی پشاور میں وزیر اعلی ہاؤس پہنچ گئے ،وزیراعلیٰ ہائوس آمدپرخیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا خیر مقدم کیا ۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین […]

سکولوں ،کالجوں میں موسم بہار کی چھٹیوں بارے بے ترتیب شیڈول کا اعلان

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )ایف ڈی ای نے اسلام آباد کے اسکولوں اور کالجوں کے لیے موسم بہار کے وقفے میں ایک بار پھر تبدیلی کردی،فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن (ایف ڈی ای) نے بدھ کو موسم بہار کی تعطیلات کے لیے ایک مبہم اور بے ترتیب شیڈول کا اعلان کیا ہے، جس میں اس […]

تمباکو نوشی پر قابوپانے کیلئے ٹیکسز میں اضافہ کرنا ہوگا،ماہرین صحت کا حکومت سے مطالبہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف دی رائٹس آف دی چائلڈ (اسپارک) نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ سگریٹ پر ٹیکس بڑھا کر نظام صحت پر اٹھنے والے اخراجات میں نمایاں کمی لاسکتی ہے ۔تمباکو نوشی متعددبیماریوں کا باعث بنتی ہے جن میں پھیپھڑوں کا کینسر، دل ، فالج، سانس کی بیماریاں اور […]

اسلام آباد سمیت ملک بھر میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ مالاکنڈ، دیر بالا، لوئر دیر، باجوڑ، غذر اور گاہکوچ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ […]

الیکشن کمیشن کا خیبرپختونخواہ میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کا عندیہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے خیبر پختون خوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کا اشارہ دے دیا۔ خیبر پختون خوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر حلف کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ انتخابات ملتوی کرانے سے متعلق فیصلہ جاری کر دیا۔ مزیدپڑھیں:شارجہ انتظامیہ نے اذان میں تبدیلی کی افواہوں کی تردید کردی الیکشن […]