آسمان گرا نہ زمین پھٹی،بھائی نے بہن کو باپ کے سامنے گلا دبا کر قتل کر دیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ ( اے بی این نیوز )خون سفید ہو گیا،سگے بھائی نے والدین کی موجودگی میں بہن کو گلا دبا کر قتل کر دیا،بہن جان کنی کے موقع پرتڑپتی رہی لیکن بے رحم والدین اور بھائی کو ذرہ برابر بھی رحم نہیں آیا،اور بے بس بہن کو بھائی نے قتل کردیا،قتل کرنے کے بعد باپ […]
پی سی بی کا لیگ میں ادائیگیوں پر فیکا کی رپورٹ پر تحفظات کا اظہار

لاہور(نیوزڈیسک)لیگ کرکٹ میں ادائیگیوں پر کرکٹرز کی عالمی تنظیم فیکا کی رپورٹ پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اپنے تحفظات کا اظہار کردیا۔ لیگز میں ادائیگیوں کے حوالے سے فیکا کی رپورٹ میں کہا گیا کہ پی ایس ایل اور آئی پی ایل سمیت متعدد لیگز میں ادائیگیوں کے معاملے پر شکایت ملی […]
پاکستان بار کونسل کا ججز الزامات کی تحقیقات کیلئے کمیٹی بنانے کا مطالبہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان بار کونسل نے ججز کے الزامات کی تحقیقات کیلئے کمیٹی بنانے کا مطالبہ کردیا۔ اسلام آباد سے پاکستان بار کونسل کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے 3 سینئر ججز پر مشتمل کمیٹی بنائی جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے الزامات کی تحقیقات لازمی ہیں۔ پاکستان بار کونسل نے […]
ہم نہتے فلسطینی اور کشمیری بہن بھائیوں کے شا نہ بشانہ کھڑے ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیراعظم محمد شہباز شریف کی وزارت خارجہ کے زیر اہتمام اسلام آباد میں تعینات غیر ملکی سفیروں اور ہائی کمشنرز کے اعزاز میں افطار ڈنر میں بطور مہمان خصوصی شرکت ، وزارت خارجہ میں غیر ملکی سفرا سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ رمضان المبارک نعمتوں اور برکتوں کا مہینہ […]
رمضان المبارک کے مہینے میں ہمیں غزہ کےمسلمانوں کو نہیں بھولنا چاہیے ، اسحاق ڈار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیر خارجہ اسحاق ڈار ے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان کو وزارت خارجہ میں خصوصی بین المذاہب افطار ڈنر میں خوش آمدید کہنا باعث اعزاز ہے۔ بین المذاہب افطار ڈنر میں سفارتی برادری کی موجودگی کے لیے شکر گزار ہوں۔ پاکستان اور اپنے ملکوں کے درمیان بات چیت […]
وزیر اعظم شہباز شریف کل چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات کریں گے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف کل چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات کریں گے، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ وزیراعظم شہباز شریف کل چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات کریں گے، وزیر قانون اعظم نذیر […]
شعیب ملک کی سالگرہ پر ثنا جاوید کا خوبصورت پیغام

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستانی اداکارہ ثنا جاوید نے اپنے شوہر کرکٹر شعیب ملک کو اپنی سالگرہ کے موقع پر خوبصورت پیغام دیا ہے۔ فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر خوبرو اداکارہ نے اپنی اور شعیب ملک کی تصاویر شیئر کیں۔ مزیدپڑھیں:بشام حملے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا گیا ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے […]
ڈی او اور ڈی ای اوز کی تقرری کیلئے 4 رکنی تلاش کمیٹی قائم

کراچی(نیوزڈیسک)محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے گریڈ 19 اور گریڈ 20 کی انتظامی اسامیوں ڈائریکٹر اسکولز اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز کی تقرری کے سلسلے میں چار رکنی تلاش کمیٹی قائم کر دی ہے۔ گریڈ 17 کے لیے بھی علیحدہ تلاش کمیٹی بنادی گئی ہے، تمام کمیٹیوں کے اراکین کا تعلق سندھ حکومت کے محکمہ اسکول ایجوکیشن […]
پاکستان میں دہشتگردی کا منبع افغانستان میں ہے ، خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دہشتگردی واقعات بڑھنے پر بارڈر صورتحال میں بنیادی تبدیل کی ضرورت ہے مزید پڑھیں :پی ٹی سی ایل کا مزید ویلیو ایڈٹ سروسز فراہم کرنے کا اعلان ،پاکستان میں دہشتگردی کا منبع افغانستان میں ہے ،ہماری کوششوں کے باوجود کابل اس سمت […]
بشام حملے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا گیا

داسو(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا کے علاقے بشام میں چینی انجینئیرز کی گاڑی پر ہوئے حملے کی ایف آئی آر آرتھانہ سی ٹی ڈی میں دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج کرلی گئی ہے۔ واقعے کی ابتدائی معلوماتی رپورٹ (ایف آئی آر) کے مطابق جیسے ہی اطلاع ملی کہ چینی قافلے پر حملہ ہوا ہے، پولیس کی نفری […]