وزیر اعظم شہباز شریف کل چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات کریں گے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف کل چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات کریں گے، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔

نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ وزیراعظم شہباز شریف کل چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات کریں گے، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔

اٹارنی جنرل نے وزیراعظم کو چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔

مزیدپڑھیں:پی ٹی سی ایل کا مزید ویلیو ایڈٹ سروسز فراہم کرنے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف اور چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ملاقات کل دوپہر 2 بجے سپریم کورٹ میں ہوگی۔