آئی سی سی ایلیٹ پینل میں پہلی بار بنگلادیش کے امپائر شامل

دبئی (نیوزڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایلیٹ پینل میں پہلی بار بنگلادیش کے امپائر بھی شامل ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایلیٹ پینل میں پہلی بار بنگلادیش کے امپائر بھی شامل ہو گئے۔

بنگلادیش کے امپائر شرف الدولہ شاہد کی آئی سی سی میں ترقی ہو گئی۔

مزیدپڑھیں:سکولوں ،کالجوں میں موسم بہار کی چھٹیوں بارے بے ترتیب شیڈول کا اعلان

اس حوالے سے آئی سی سی کا کہنا ہے کہ شرف الدولہ کو امپائرز کے ایلیٹ پینل میں شامل کر لیا گیا ہے۔

آئی سی سی نے کہا کہ شرف الدولہ کو سالانہ ریویو کے بعد ایلیٹ پینل میں شامل کیا گیا ہے۔