سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر کو گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا۔ سردار تنویر الیاس کو مارگلہ پولیس سٹیشن منتقل کر دیا گیا ۔ مزید پڑھیں :ملتان،این اے 148 ضمنی انتخابات، علی قاسم گیلانی پہلے نمبر پر 30سے زائد پولیس اہلکاروں نے سردار تنویر الیاس کو ان […]
ملتان،این اے 148 ضمنی انتخابات، علی قاسم گیلانی پہلے نمبر پر

ملتان( اے بی این نیوز )این اے 148 ضمنی انتخابات ، 260 پولنگ سٹیشنز کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ۔ غیرحتمی نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے امیدوار علی قاسم گیلانی 81073 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر ۔ سنی اتحاد کونسل کے بیرسٹر تیمور ملک 50053 ووٹوں کیساتھ دوسرے نمبر پر ہیں ۔
ایرانی صدرکےحادثےکاشکارہیلی کاپٹر تلاش کرلیاگیا،صدر کے بارے کو ئی اطلاع نہیں

تہران (اے بی این نیوز)ایرانی صدرکاحادثےکاشکارہونےوالاہیلی کاپٹر تلاش کرلیاگیا۔ ایرانی صدرابراہیم رئیسی سےمتعلق کوئی اطلاع نہیں دی گئی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر میں سوار افراد سے رابطہ ہوا ہے ۔ایرانی میڈیاریسکیو اہلکار ایرانی صدر ابراہیم ریئسی کو تلاش کررہے ہیں ۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب۔ قطر اورترکیہ کی بھی ایران کو ہیلی […]
ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیاں کب کب ہو نگی،جانئے تفصیل

اسلام آباد(اے بی این نیوز) گرمی کی شدت میں اضافہ ہونے کے بعد تعلیمی اداروں میں چھٹیاں کی جارہی ہیں،اس حوالے سے سب سے پہلے پنجاب نے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان کیا ہے ،پنجاب میں یکم جون سے 41اگست تک چھٹیاں کی گئی ہیں،اسی طرح باقی صوبوں میں بھی گرمیوں کی چھٹیاں کی […]
اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کے درمیان رابطہ،سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسحاق ڈار او سعودی ر وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ،سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔ سعودی وزیر خارجہ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ اسحاق ڈار نے آج سعودی مملکت کے وزیر خارجہ شہزادہ […]
ہیلی کاپٹرحادثہ ، ایرانی صدر کی جان خطرے میں ،آنےوالی خبریں تشویشناک ہیں،ایران

تہران ( اے بی این نیوز )صدر یورپی کونسل نے کہا ہے کہ ایرانی صدرہیلی کاپٹر حادثے کے بعد کی صورتحال پر قریبی نظر ہے ۔ اور تمام حا لات کا انتہائی قریب سے جائزہ لے رہے ہیں۔ ایرانی خبرایجنسی کے مطابق ہیلی کاپٹرحادثےکےبعدایرانی صدرووزیرخارجہ کی جان خطرے میں ہے۔ ایرانی حکام نے بتا یا […]
ایرانی صدر کےممکنہ طور پر ہیلی کاپٹر کا ملبہ تلاش کر لیا گیا

تہران ( اے بی این نیوز )ایرانی فوج،پاسداران انقلاب اور پولیس کو ریسکیو آپریشن میں شرکت کی ہدایت،ایران کے آرمی چیف نے کہا ہے کہ ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کی تلاش کیلئے تمام وسائل استعمال کئے جا رہےہیں۔ سربراہ ہلال احمر نے کہایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ سرچ اینڈ ریسکیو […]
آئی ایم ایف کاپاکستان سےغیرملکی زرمبادلہ ذخائرمزیدبڑھانےکامطالبہ

اسلام آباد (اے این نیوز)آئی ایم ایف کاپاکستان سےغیرملکی زرمبادلہ ذخائرمزیدبڑھانےکامطالبہ کردیا ہے. پاکستان مصنوعی طورپرکرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم نہ دکھائے۔ پاکستان کواپنی نیٹ انٹرنیشنل انویسٹمنٹ پوزیشن مضبوط کرناہوگی۔ پاکستان کوبیرونی ذمہ داریاں کم کرنےکی ضرورت ہے۔ پاکستان کےکرنٹ اکاؤنٹ میں عدم توازن کاخطرہ بڑھ رہا ہے۔ درآمدی پابندیوں کی وجہ سےشرح تبادلہ میں لچک […]
اے ڈی سی کی یاداشتیں اب فریادیں بن گئی ہیں،کیپٹن (ر) صفدر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )کیپٹن (ر) صفدر نے کہا کہ پارٹی میں بالکل ٹھیک کہتے ہیں کہ میں ڈسپلن میں نہیں رہتا۔ اے ڈی سی کی یاداشتیں اب اے ڈی سی کی فریادیں بن گئی ہیں۔ جنرل اسلم بیگ نے مجھے بطور اے ڈی سی نامزد کیا۔ میں فوج ہوتا تو زیادہ نہیں تو […]
پی بی بی ایف کا جنرل کونسل اجلاس، انضباطی اقدامات، سینئر نائب صدر امتیاز بٹ کی شرکت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن (پی بی بی ایف) نے اپنی صفوں میں سالمیت اور نظم و ضبط کو برقرار رکھنے کے لیے فیصلہ کن اقدام اٹھاتے ہوئے اسلام آباد میں ایک اہم جنرل کونسل کی میٹنگ کا انعقاد کیا۔ اس میٹنگ میں کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن (کے بی بی […]