یوٹیلیٹی سٹورز نے 10ہزارمیٹرک ٹن چینی خریدلی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )یوٹیلیٹی سٹورزکارپوریشن کووزیراعظم پیکج کےتحت چینی کی خریداری میں کامیابی۔ یوٹیلیٹی سٹورزنےوزیراعظم ریلیف پیکج کےتحت10ہزارمیٹرک ٹن چینی خریدلی۔ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورزنے141روپے20 پیسےفی کلو کےحساب سے چینی خریدی۔ کل اخراجات ملاکرکارپوریشن کوفی کلوچینی تقریباً156روپے میں پڑے گی۔ مزید پڑھیں :گیلانی خاندان نے انتخابی تاریخ کا نیا ریکارڈ بنادیا یوٹیلیٹی سٹورزکارپوریشن […]
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ایرانی سفارت خانے آمد،صدر رئیسی کی شہادت پر اظہار تعزیت

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیراعظم کی پاکستان میں ایرانی سفیر سے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے پر اظہار تعزیت کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ مجھے اپنے بھائی اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی اور اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر […]
سول سیکرٹریٹ پنجاب کی عمارت میں آتشزدگی، کمپیوٹر روم جل گیا

لاہور(اے بی این نیوز)لاہور میں سول سیکرٹریٹ میں آگ لگ گئی۔ ہر طرف دھواں پھیل گیا، آگ ایچ بلاک کے کمپیوٹر روم میں لگی، فائربریگیڈ کی گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں سول سیکرٹریٹ میں آگ لگ گئی۔ ہر طرف دھواں پھیل گیا، آگ ایچ بلاک کے کمپیوٹر روم میں […]
سورج کی تپش تیز،راولپنڈی اسلام آباد سمیت بیشتر شہر گرمی کی لپیٹ میں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)سورج کی تپش تیز۔ راولپنڈی اسلام آباد سمیت بیشتر شہر گرمی کی لپیٹ میں ۔ پارہ مزید چڑھنے کا امکان۔ سندھ میں آئندہ ہفتے ہیٹ ویو کا خدشہ۔ الرٹ جاری۔محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ چند روز کے دوران ملک کے بیشتر حصے شدید گرمی کی لپیٹ میں […]
گیلانی خاندان نے انتخابی تاریخ کا نیا ریکارڈ بنادیا

ملتان ( اے بی این نیوز )گیلانی خاندان نے انتخابی تاریخ کا نیا ریکارڈ بنادیا۔ این اے 148 ملتان کے ضمنی الیکشن میں سید علی قاسم گیلانی کے کامیاب ہونے سےایک منفرد ریکارڈ بھی قائم ۔ تین بھائی قومی اسمبلی میں ۔ چوتھا صوبائی اسمبلی کا ممبر بن گیا ۔ مزید پڑھیں :ایرنی صدر کے قافلے میں […]
آئندہ مالی سال ، پاکستان کے دفاعی بجٹ میں 313 ارب روپے اضافے کا تخمینہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آئندہ مالی سال میں پاکستان کے دفاعی بجٹ میں 313 ارب روپے اضافے کا تخمینہ ۔ آئی ایم ایف کے مطابق جاری سال میں دفاعی اخراجات مختص بجٹ سے 35 ارب روپے زیادہ رہنےکا امکان ۔ رواں مالی سال پاکستان کےدفاعی اخراجات کا تخمینہ 1839 ارب روپے ہے جب کہ […]
ترکیہ اور پاکستان تجارتی حجم کو 5 ارب ڈالر تک لے کر جائیں گے،اسحاق ڈار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ترکیہ اور پاکستان تجارتی حجم کو 5 ارب ڈالر تک لے کر جائیں گے۔ اسحاق ڈار کی تر ک ہم منصب سے ملا قات کے بعد مشتر کہ پر یس کا نفر نس ۔ کہا پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دیرینہ اور مضبوط تعلقات ہیں۔ پاکستان اور ترکیہ دو ملک […]
ماضی قریب میں ہیلی کاپٹرحادثات میں کون کون سی شخصیات جان گنوا بیٹھی، جانئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ماضی قریب میں بھی کئی ہیلی کاپٹرحادثات۔۔ اہم شخصیات کی ہلاکت ہوئی۔ 18 جنوری 2023 کو یوکرین کی وزارت داخلہ کی تین اہم شخصیات ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ہلاک ہوئیں۔ مزید پڑھیں :ایرنی صدر کے قافلے میں تین ہیلی کاپٹر، ایک تباہ دو محفوظ رہے یکم اگست 2022 کو […]
ایرنی صدر کے قافلے میں تین ہیلی کاپٹر، ایک تباہ دو محفوظ رہے

اسلام آباد (اے بی این نیوز)ایرنی صدر ابراہیم رئیسی کے قافلے میں کل تین ہیلی کاپٹر شامل تھے۔ ایک کو حادثہ پیش آیا ۔ دیگر دو ہیلی کاپٹرز منزل مقصود پر پہنچ گئے ۔ ایرانی صدر دو انجنوں والے امریکی ساختہ بیل 412ہیلی کاپٹر میں سوار تھے ۔ بیل ہیلی کاپٹر میں 13 افراد کی […]
ایرانی صدر کی شہادت ، پاکستان میں سوگ کا اعلان،قومی پرچم سرنگوں رہے گا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت پر پاکستان میں سوگ کا اعلان ۔قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔ وزیر اعظم کا پوری قوم کی جانب سے ایران سے تعزیت کا اظہار ۔ مزید پڑھیں :لاہور میں ایک ماہ کے دوران 44 افراد کا ایچ آئی وی ٹیسٹ پازیٹو وزیر اعظم کی […]