اہم خبریں

پی ٹی آئی نے ہتک عزت قانون کو مسترد کر دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پنجاب میں لائے جانے والے ہتک عزت قانون کو مسترد کرتے ہیں۔ یہ لوگ زبان بندی کرنا چاہتے ہیں۔ بانی پی ٹی آئی نے پراپرٹی لیکس پر اپنا موقف بیان کیا۔ مزید پڑھیں :پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاشی اہداف کے تعین پر […]

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاشی اہداف کے تعین پر اختلافات برقرار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاشی اہداف کے تعین پر اختلافات برقرار۔ معاشی ٹیم نے آئی ایم ایف کے ساتھ میکرو اکنامک فریم ورک شیئر کر دیا ۔ مزید پڑھیں :اسلام آباد ہائیکورٹ : عمران خان کیخلاف ٹیریان وائٹ کیس ناقابل سماعت قرار وزارت خزانہ نےآ ئندہ سال […]

گندم درآمد کرنے کا سکینڈل،ذمہ داروں کا تعین کرلیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)گندم درآمد کرنے کا سکینڈل،ذمے داروں کا تعین کرلیا گیا۔ وزیراعظم نے انکوائری کمیٹی کی سفارشات کی منظوری دیدی،وفاقی وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی کے 4افسروں کو معطل کرنے کا فیصلہ ۔ سابق وفاقی سیکرٹری نیشنل فوڈ سکیورٹی محمد آصف کے خلاف باضابطہ کارروائی کی منظوری ۔ مزید پڑھیں :ہیلی کاپٹر […]

سعودی حکومت نے مناسک حج کی تاریخوں کا اعلان کردیا

ریاض( اے بی ناین نیوز       )سعودی حکومت نے مناسک حج کی تاریخوں کا اعلان کردیا۔ حکام کے مطابق ریاض:مناسک حج 14 سے مزید پڑھیں :ہیٹ اسٹروک روکنےکا طریقہ اوراس کا علاج 19جون تک ادا کئے جائیں گے۔ صرف حج پرمٹ رکھنے والوں کو عمرہ پرمٹ ملیں گے۔ مکہ ،مقدس مقامات پربغیر حج پرمٹ والے افراد پر10ہزار ریال […]

بیرسٹر تیمور الطاف دوبارہ گنتی کراتے ہیں تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں،علی قاسم گیلانی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )رہنماپیپلزپارٹی علی قاسم گیلانی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نےالیکشن کی بھرپورمہم چلائی۔ ہماری ٹیم ووٹر کو باہرنکالنے میں کامیاب ہوئی۔ ضمنی انتخاب میں ٹرن آؤٹ اچھارہاوہ اے بی این نیوز کے پروگرام سوال سے آگے میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ بیرسٹر تیمور الطاف دوبارہ گنتی […]

ججزخط،حکومت معاملہ کوحل کرنےکیلئےجوڈیشل کمیشن بنائے،شعیب شاہین

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )رہنماپی ٹی آئی شعیب شاہین نے کہا ہے کہ عدلیہ آزاد ہےانہیں اپناکام آزادی سےکرنےدیاجائے۔ ہر ادارے کو آئین میں رہ کر کام کرناچاہیے۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ ایٹ ایٹ میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزنےمداخلت سےمتعلق چیف جسٹس کوخط […]

احمد فرہاد کی بازیابی؟سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری دفاع کل عدالت میں طلب

اسلام آباد (  اے بی این نیوز        )اسلام آباد ہائیکورٹ نے احمد فرہاد کی بازیابی سے متعلق درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کی جانب سے حکم نامہ جاری کیا گیا۔ حکم نامہ میں حکم دیا گیا کہ سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری دفاع کل بروز منگل دن 3 بجے […]

ہیٹ ویو، متعددپولیس کے اہلکاروران تربیت بے ہوش

اسلام آباد(اے بی این نیوز)اسلام آباد پولیس کے اہلکار سخت گرمی اور ہیٹ ویو کا شکار دوران تربیت متعدد اہلکار بے ہوش ہوگئے ۔ پی ڈی ایم اے نے 21 سے 27 مئی کے دوران شدید ہیٹ کا خدشہ ظاہر کر رکھا ہے لیکن افسران کے احکامات کی تعمیل کے تناظر میں سخت گرمی میں […]

اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم تعیناتی کے خلاف شیر افضل مروت کی درخواست کل سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )شیر افضل مروت کی اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم تعیناتی کے خلاف دائر درخواست کل سماعت کے لیے مقرر ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کل شیر افضل مروت کی درخواست پر سماعت کرینگے ۔ شیر افضل مروت نے وکیل ریاض حنیف راہی کے […]

الیکٹرانک کرائم ایکٹ ،رانا ثنا اللہ کی سربراہی میں کمیٹی قائم، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )الیکٹرانک کرائم ایکٹ کے حوالے سے رانا ثنا اللہ کی سربراہی میں کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی الیکٹرانک کرائم ایکٹ سے متعلق سیاسی مفاہمت کی کوشش کریگی۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری کیا گیاہے ۔ کمیٹی میں اعظم نذیر تارڑ ،عطا اللہ […]