اہم خبریں

سعودی حکومت نے مناسک حج کی تاریخوں کا اعلان کردیا

ریاض( اے بی ناین نیوز       )سعودی حکومت نے مناسک حج کی تاریخوں کا اعلان کردیا۔ حکام کے مطابق ریاض:مناسک حج 14 سے

مزید پڑھیں :ہیٹ اسٹروک روکنےکا طریقہ اوراس کا علاج

19جون تک ادا کئے جائیں گے۔ صرف حج پرمٹ رکھنے والوں کو عمرہ پرمٹ ملیں گے۔ مکہ ،مقدس مقامات پربغیر حج پرمٹ والے افراد پر10ہزار ریال جرمانہ ہوگا۔

متعلقہ خبریں