اہم خبریں

ایرانی صدر کے قافلے میں شامل ہیلی کاپٹر کو حادثہ،امدادی ٹیمیں روانہ

تہران(ا ے بی این نیوز)ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے قافلے میں شامل ایک ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آیا ہے جہاں حادثے کا شکار ہونے والے ہیلی کاپٹر نے ہنگامی لینڈنگ کی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر نے رف لینڈنگ کی جس کے بعد جائے حادثہ پر امدادی ٹیمیں […]

حکو مت مشکل میں پھنس گئی ، آئی ایم ایف سود ادائیگی کیلئے خطیر رقم مختص کرنے کے مطالبے پر ڈٹ گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )حکو مت مشکل میں پھنس گئی ،، آئی ایم ایف سود ادائیگی کیلیے 9 ہزار 700 ارب روپے مختص کرنے کے مطا لبے پر ڈٹ گیا، آ ئی ایم ایف کا منظور کر دہ 18 ہزار ارب کا مجوزہ بجٹ وزیراعظم کو پیش،، سود ادائیگی کیلیے ریکارڈ 9 ہزار 700 […]

آئی ایم ایف کا ایک اور وار،سولر نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم؟اب صارفین انتہائی مہنگی بجلی خریدنے پر مجبور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )وفاقی حکومت سولر نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم کرے گی؟پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو چھتوں کے سولر پینلز کے لیے سولر نیٹ میٹرنگ پالیسی کو ختم کرنے اور اس کی جگہ گراس میٹرنگ سسٹم لگانے کے منصوبے کے بارے میں آگاہ کیا ہے۔حکومت سستی بجلی کی […]

کرغز ستان،بے سروسامانی کی حالت میں پا کستا نی طلبا محفوظ مقامات کی تلاش میں سر گرداں

کرغز ستان(  اے بی این نیوز  )خوف کی فضا ہے، سکیورٹی نہیں دی جا رہی، بے سروسامانی کی حالت میں پا کستا نی طلبا محفوظ مقامات کی تلاش میں سر گرداں ، وطن واپسی کیلئے فکرمند،، چونیاں کی رہائشی میڈیکل کی طالبہ عائشہ وکیل نے کہا ہم اپنے کمروں میں محصور ہیں۔ مزید پڑھیں :طلبہ پر تشدد، […]

طلبہ پر تشدد، حکومت کا آزاد تحقیقات کیلئے وفد کرغزستان بھیجنے کا اعلان

اسلام آ باد (اے بی این نیوز    )طلبہ پر تشدد، حکومت کا آزاد تحقیقات کیلئے وفد کرغزستان بھیجنے کا اعلان،، لا ہور میں نیو ز کا نفر نس میں وزیراطلا عات عطا تارڑ نے کہا کسی پاکستانی کو غیر محفوظ نہیں ہونے دیں گے، جو طلبہ واپس آنا چاہتے ہیں ان کے ساتھ مکمل تعاون کیاجارہا […]

صدر آصف زرداری کی شہید میجر بابر خان کی رہائشگاہ آمد، شہید کے بیٹے کو پیار کیا

میانوالی(نیوزڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری میانوالی میں شہید میجر بابر خان کے گھر پہنچے جہاں انہوں نے شہید کے بچے کو گود میں لے کر پیار کیا۔ صدر آصف علی زرداری نے ژوب میں شہید ہونے والے میجر بابر خان کیلئے فاتحہ خوانی کی اور شہید میجر بابر خان کو وطن کی خاطر جان کا […]

شیر افضل مروت نے اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تعیناتی چیلنج کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تعیناتی چیلنج کردی۔ شیر افضل مروت نے وکیل کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی، جس میں کہا گیا کہ اسحاق ڈار پہلے ہی بطور وزیر خارجہ کام کر رہے ہیں۔ مزیدپڑھیں:بشکیک سے پاکستانی […]

نواز شریف جو باتیں آج کررہے ہیں پہلے کیوں نہیں کیں،روف حسن

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان روف حسن نے کہاہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو کے حوالے سے بیان دیکرنواز شریف نے اب ایک نئی کہانی شروع کردی ہے. تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو اپنے ردعمل میں‌پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان روف حسن نے کہاکہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو […]

پاکستان کی انفارمیشن اور کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کی انفارمیشن اور کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کی سروسز کی برآمدات میں اپریل 2024 میں 31 کروڑ ڈالرز کا تاریخی اضافہ ہوا ہے۔ وزارت آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں ایک مہینے میں آئی ٹی […]

سرکاری اسکول میں ’ٹک ٹاکر‘ استاد کا 6 طلبا پر تشدد ، ہاتھ توڑ دیئے

پشاور(نیوزڈیسک)پشاور میں ٹک ٹاک خراب کرنے پراسکول ٹیچر آپے سے باہر ہو گیا، 6 طلبا پر بہیمانہ تشدد کر کے ہاتھ توڑ ڈالے۔ افسوسف ناک واقعہ گورنمنٹ ہائی اسکول غریب آباد پشاور میں پیش آیا ملزم سیف اللہ نےٹک ٹاک خراب کرنےپر6طلبا پر تشدد کیا ۔اسکول ٹیچر نے طلبا کوڈنڈیں مارے اور ہاتھ توڑ ڈالا۔ […]