بشکیک سے پاکستانی طلبہ کو لے کر پرواز آج رات لاہور آئے گی

بشکیک(نیوزڈیسک)بشکیک سے پاکستانی طلبہ کو لے کر ایک پرواز آج رات لاہور آئے گی، طالب علم غیر ملکی ایئرلائنز کی پرواز سے رات 11 بجے لاہور پہنچیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بشکیک سے پاکستانی طالب علموں کی وطن واپسی کا امکان ہے، غیر ملکی ایئر لائنز کی پرواز سے 180 مسافر پاکستان آ […]
پاکستان میں آئندہ سال مہنگائی کی شرح 15 فیصد ہونے کی توقع ہے، ورلڈ بینک

نیویارک(نیوزڈیسک)عالمی بینک نے کہاہے کہ پاکستان میں آئندہ سال مہنگائی کی شرح 15 فیصد ہونے کی توقع ہے، رواں سال مہنگائی کی شرح 26 فیصد رہے گی۔ ورلڈ بینک کے عداد و شمار کے مطابق آئندہ مالی سال معیشت کی شرح نمو 2.3 فیصد رہنے کا امکان ہے، رواں مالی سال میں معیشت کی شرح […]
بشکیک میں طلبہ گروپوں میں لڑائی کے بعد صورتحال پُرسکون

بشکیک(نیوزڈیسک)کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں طلبہ گروپوں میں گذشتہ رات کی لڑائی کے بعد صورتحال اب پُرسکون ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق بشکیک میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے 2700 پولیس اہلکار تعینات ہیں، رضاکار فورس کے ایک ہزار اہلکار بھی شہر میں گشت کر رہے ہیں۔ کرغزستان کی وزارت خارجہ […]
وزیراعظم شہباز شریف کی وفاقی وزیر امیر مقام کو فوری بشکیک جانے کی ہدایت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کرغزستان سے جو طلبا پاکستان آنا چاہیں، سرکاری خرچ پر ان کی فوری واپسی یقینی بنائیں، طلبہ اور والدین کے درمیان رابطے کےلیے سفارتخانہ ہر قسم کی معاونت فراہم کرے۔ وزیراعظم نے وفاقی وزیر امیر مقام کو فوری بشکیک جانے کی ہدایت کردی، انجینئر امیر مقام آج […]
وزیر اعظم آزاد کشمیر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

مظفرآباد(نیوزڈیسک)وزیر اعظم آزاد جموں کشمیر چوہدری انوار الحق کے خلاف عدالت عظمیٰ میں دائر توہین عدالت کی درخواست کو منظور کرتے ہوئے سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا۔ سماجی کارکن عمامہ گلریز سمیت دو وکلا راجا عبدالحمید اور سید علی زین کاظمی نے آزاد کشمیر کے خلاف درخواست دائر کی ہے۔ درخواست گزاروں نے موقف […]
صدر ن لیگ کے انتخاب کا شیڈول سامنے آگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن مسلم لیگ (ن) نے پارٹی صدر کے الیکشن سے متعلق شیڈول سامنے آگیا۔ اس حوالے سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ الیکشن کمیشن ن لیگ کا اجلاس ہوا جس میں صدر ن لیگ کے الیکشن کے شیڈول کا فیصلہ کیا گیا۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ 27 مئی کو مرکزی دفتر […]
سعودی عرب میں پہلی بار سوئمنگ سوٹ فیشن شو منعقد

ریاض(نیوزڈیسک)اسلامی دنیا کے اہم ترین ملک سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار وہاں سوئمنگ سوٹ فیشن شو منعقد کیا گیا، جس میں خواتین ماڈلز نے نیم عریاں ملبوسات زیب تن کرکے کیٹ واک کی۔ فرانسیسی میڈیاکے مطابق سعودیہ میں ہونے والے ریڈ سی فیشن شو کے دوران دنیا کے مختلف خطوں کی ماڈلز نے […]
پاکستانی سفیر نے بشکیک کی صورت حال سے آگاہ کردیا

بشکیک(نیوزڈیسک)کرغزستان میں تعینات پاکستان کے سفیر حسن ضیغم نے بشکیک کی تازہ صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ بشکیک میں مقامی انتہاپسندوں نے غیر ملکی ہاسٹلز پر حملہ کیا، ان حملوں میں 14 غیر ملکی طلبا زخمی ہوئے ہیں۔ اپنے ویڈیو پیغام میں پاکستانی سفیر حسن ضیغم نے کہا کہ ایک پاکستانی طالب علم […]
شہباز شریف نے ن لیگ کی صدارت اصل حقدار کو لوٹانے کیلئے استعفیٰ دیا ہے، احسن اقبال

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے ن لیگ کی صدارت اصل حقدار کو لوٹانے کیلئے استعفیٰ دیا ہے۔ مسلم لیگ ن کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ شہباز شریف صدر کے انتخاب تک قائم مقام صدر […]
’ریاضی میں بی اے کرنے والے‘ 17 گریڈ کے افسر کا بھری عدالت میں مزاق بن گیا

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ ہائیکورٹ میں کراچی کی قریشی کوآپریٹو سوسائٹی میں لیز پلاٹوں کی الاٹمنٹ منسوخی کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران دلچسپ صورتِ حال پیدا ہوگئی، 17 گریڈ کے افسر کو عدالت نے تعلیمی قابلیت پر جھوٹ بولتے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت ہوئی تو عدالت نے رجسٹرار کوآپریٹو سوسائٹی […]