بتایاجائے کیا وجہ تھی جو 1993 میں ہماری حکومت کا تختہ الٹا گیا تھا،نوازشریف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے کہا ہے کہ بتایاجائے کیا وجہ تھی جو 1993 میں ہماری حکومت کا تختہ الٹا گیا تھا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) سینٹرل ورکنگ کمیٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی قائد نوازشریف نے کہا کہ آپ سب کو یہاں دیکھ کر بہت خوشی ہورہی ہے، پورے […]
نواز شریف کے ساتھ ظلم کی وجہ سے پارٹی صدارت مجھے سونپی گئی، امانت واپس لوٹا رہا ہوں، شہباز شریف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کے ساتھ ظلم کی وجہ سے پارٹی صدارت مجھے سونپی گئی تھی۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں پارٹی کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قائد مسلم لیگ […]
بشکیک میں طلبہ پر حملے کے پیچھے کہانی کیا ہے؟

بشکیک(نیوزڈیسک)کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں پاکستانی طلبہ پر تشدد اور حملوں کی حقیقت سامنے آگئی۔ پاکستانی طلبہ کا کہنا ہے کہ جھگڑا کرغز طلبہ کے مصری طالبات کو ہراساں کرنے پر شروع ہوا، مصری طلبہ کے ردعمل کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے۔ کرغز طلبہ نے غیرملکی طلبا و طالبات پر حملے کیے اور سوشل میڈیا […]
بیکٹیریا سے 2019ء میں پاکستان میں 60 ہزار افراد کی اموات ہوئیں، ڈبلیو ایچ او

نیویارک(نیوزڈیسک)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 2019ء میں اینٹی بائیوٹک ادویات کے خلاف مزاحمت رکھنے والے بیکٹیریا کی وجہ سے پاکستان میں 60 ہزار افراد کی اموات ہوئیں۔ رپورٹ کے مطابق ٹائیفائڈ، ڈائریا اور ٹی بی کا باعث بننے والے بیکٹیریا میں اینٹی بائیوٹک ادویات کے خلاف […]
شہباز شریف کے پارٹی صدارت کے استعفے کو بھاری دل سے قبول کیا گیا، سعد رفیق

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ شہباز شریف کے پارٹی صدارت کے استعفے کو بھاری دل سے قبول کیا گیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ شہباز شریف کی بطور صدر کی خدمات کو سراہا گیا۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی صدر […]
ملک کے بیشتر علاقوں میں کل موسم کیسا رہے گا،جانئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز )ملک کے بیشتر علاقوں میں کل موسم گرم اور خشک رہے گا،محکمہ موسمیات کے مطابق وسطی اور جنوبی علاقوں میں موسم شدید گرم رہنے کےعلاوہ جھکڑ،گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ خیبر پختونخوا ، شمالی وسطی بلوچستان اور بالائی پنجاب میں بارش کا امکان ہے۔ اسلام آباد، گلگت بلتستان […]
گرمی میں شدت،پنجاب میں سکولوں کے اوقات کار حیران کن مقرر

راو لپنڈی ( اے بی این نیوز )محکمہ ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کر د یئے گئے ہیں ۔ جاری ٹیفیکیشن کے مطابق اسکولوں کے اوقات کار صبح 7 بجے سے ساڑھے 11 بجے تک ہونگے۔ جبکہ جمعہ والے دن اسکولوں کے اوقات کار صبح 7 سے ساڑھے 10 بجے تک […]
مولانا فضل الرحمان کا پی ٹی آئی کیلئے فیصلہ کن پیغام،جانئے کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہتے ہیں کہ جب آمنے سامنے بیٹھیں گے تب پتہ چلے گا کہ پاکستان تحریک انصاف سے اتحاد ہوتا ہے یا نہیں۔ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]
مارگلہ ہلز لوہی دندی میں آگ لگ گئی، جنگل کو لپیٹ میں لے لیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) مارگلہ ہلز لوہی دندی میں آگ لگ گئی۔ آگ نے جنگل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔ اسلام آباد وائلڈ لائف کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ آگ بجھانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ یہاں یہ بات بہت اہم ہے کہ تقریبا ہر سال ہی مارگلہ کی پہاڑیوں مزید […]
کھیلوں کو سیاست سے پاک کرنا ہو گا،احسن اقبال

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ کھیلوں کو سیاست سے پاک کرنا ہو گا، 2025 کو ’ریواوئیول آف سپورٹس‘ کے سال کے طور پر منانا چاہتے ہیں،ہمیں2028 کی اولمپک گیمز کی ابھی سے تیاری کرنا ہو گی،اگلے سال سیف گیمز کا انعقاد ہو گا،سیف گیمز کی تیاری کیلییے […]