اہم خبریں

خیبر پختونخوا حکومت نے پنجاب کے کسانوں سے گندم کی خریداری شروع کردی

پشاور ( اے بی این نیوز    )مزمل اسلم نے بتایا کہ خیبر پختونخوا حکومت نے پنجاب کے کسانوں سے گندم کی خریداری شروع کردی، حافظ حمد اللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی سے ماضی کی لڑائی ختم ہو گئی۔ اب نئی لڑائی ہے لیکن بیانیہ وہی دھاندلی ہے۔ ن لیگ، پی پی دھاندلی سے اقتدار میں […]

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اڈیالہ جیل سےاہم پیغام جاری کر دیا

راولپنڈی (  اے بی این نیوز       )جمہوریت کی بنیاد اخلاقی معیار ہے،جمہوریت اخلاقی قوت پر چلائی جاتی ہے۔ اگر جمہوریت میں اخلاقیات کا فقدان ہو تو وہ جمہوریت نہیں کہلاتی۔ جس طرح سے پاکستان میں ڈنڈے سے جمہوریت چلائی جا رہی ہےیہ جمہوریت کی تضحیک ہے،بشریٰ بی بی کو جس طریقے سے اڈیالہ جیل میں پانچ روز […]

موجودہ حالات سیاستدانوں یا کسی بھی ادارے کیلئے ٹھیک نہیں،رانا ثنااللہ

لاہور ( اے بی این نیوز   )رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ ججز کے خلاف منظم سازش ہورہی ہے اس بات سے اتفاق نہیں کرتا،موجودہ حالات سیاستدانوں یا کسی بھی ادارے کیلئے ٹھیک نہیں،یہ ملک میں پہلی دفعہ نہیں ہورہا ماضی میں بھی ایسے واقعات ہوئے ہیں،پی ٹی آئی نے تو ججز کے نام لے کر مخالفت […]

گورنر بیان بازی کرینگے تو پی ٹی آئی کی جانب سے بھی جواب آئے گا،بیرسٹر سیف

پشاور ( اے بی این نیوز    )ترجمان کے پی حکومت بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کا رویہ پہلے دن سے ہی خیبر پختونخوا کے ساتھ مناسب نہیں ،ہمارا صوبہ بجلی پیدا کررہا ہے جبکہ لوڈشیڈنگ بھی ہمارے ہاں زیادہ ہے۔ وفاقی حکومت کے لوگ خیبر پختونخوا کے عوام کو بجلی چور کہتے ہیں ۔ […]

ہاکی ٹیم نے قوم کا سر فخر سے بلندکر دیا،آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر

راولپنڈی(اے بی این نیوز ) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ٹیم کی شاندار کارکردگی پر تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ہاکی ٹیم نے قوم کا سر فخر سے بلندکیا ہے۔ آئی ایس پی آرکی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے پاکستان ہاکی ٹیم کی جی ایچ […]

عمران خان نے بہت بڑا اعلان کر دیا۔۔جانئے کیا

راولپنڈی(اے بی این نیوز) عمران خان نے میڈیا سے غیررسمی گفتگو میں 2 ججز کیخلاف مس کنڈکٹ پر ریفرنس دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کو خط اپنی ذات کے لیے نہیں ملک کے لیے لکھوں گا، انہیں […]

پاکستان کی بھارت کے حوالے سے مرتب کردہ خارجہ پالیسی سامنے آ گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پاکستان کی بھارت کے حوالے سے مرتب کردہ خارجہ پالیسی سامنے آ گئی۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ایوان میں سوال کے جواب میں اہم تحریری جواب۔ وزیر خارجہ نت تحریری جواب میں بتایا کہ بھارت کے غیر مناسب رویے نے امن اور تعاون کے امکانات میں رکاوٹ پیدا کی […]

400ارب روپے کا کسان پروگرام متعارف کرایا جا رہا ہے،پنجاب حکومت

لاہور ( اے بی این نیوز    )سینئروزیرمریم اورنگزیب نے بتایا کہ سموگ کےخاتمے کیلئےمنصوبے کاآغازکیاگیا۔ کسانوں کیلئےجلدکسان آرڈرلایاجارہا ہے۔ 400ارب روپے کا کسان پروگرام متعارف کرایا جارہا ہے۔ مزید پڑھیں :پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن کی نجکاری کے حوالے سے اہم پیشرفت نوجوان کوسکلزسکھا کر روزگارحاصل کرنےکےقابل بنایاجائےگا۔ انہوں نے کہا کہ کسان پاکستان کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی […]

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن کی نجکاری کے حوالے سے اہم پیشرفت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن کی نجکاری کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ نجکاری کمیشن کے مطابق پی آئی اے میں اظہار دلچسپی رکھنے والی کمپنیوں سے درخواستیں موصول۔ فلائی جناح، ایئر بلیو لمیٹڈ،عارف حبیب کارپوریشن لمیٹڈ سے درخواستیں موصول ہوئیں۔ مزید پڑھیں :اسلام آباد ہائیکورٹ سے ٹیریان کیس میں […]

اسلام آباد ہائیکورٹ سے ٹیریان کیس میں بڑی پیش رفت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اسلام آباد ہائیکورٹ سے ٹیریان کیس میں بڑی پیش رفت ۔ بانی پی ٹی آئی کے خلاف ٹیریان کیس ایک سال بعد سماعت کیلئے مقرر ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کا لارجر بینچ 21 مئی کو کیس کی سماعت کرے گا ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی […]