اہم خبریں

ہیٹ ویو سے بچائو کیلئے ایس او پیز جاری کر د یئے گئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کےہیٹ ویو سے بچائو کیلئے ایس او پیز جاری کر د یئے،ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق 2015میں کراچی کو ہیٹ ویو کا سامنا کرنا پڑا۔ ہسپتالوں میں ہیٹ سٹروک مخصوص وارڈز قائم کیے جائیں۔ مزید پڑھیں :گندم درآمد سکینڈل،انکوائری رپورٹ پر کوئی پیشرفت نہ ہو سکی،کسان پریشان […]

گندم درآمد سکینڈل،انکوائری رپورٹ پر کوئی پیشرفت نہ ہو سکی،کسان پریشان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیر اعظم شہباز شریف کی تمام تر کاوشوں کے باوجود کسان پریشان۔ گندم درآمد سکینڈل،انکوائری رپورٹ پر کوئی پیشرفت نہ ہو سکی ۔ وفاق کی درخواست کے باوجود پنجاب نے گندم کی خریداری نہیں کی۔ پاسکو کے ذخائر میں 4لاکھ ہدف بڑھانے کی منظوری بھی ہو چکی۔ گندم سکینڈل کے […]

پنجاب اسمبلی کی خصوصی کمیٹی ، ہتک عزت بل کی منظوری دےدی گئی

لاہور( اے بی این نیوز      )پنجاب اسمبلی کی خصوصی کمیٹی نے ہتک عزت بل کی منظوری دےدی۔ خصوصی کمیٹی کےاجلاس میں اپوزیشن ارکان کی بھی شرکت۔ کمیٹی میں حکومتی،اپوزیشن ارکان نےاتفاق رائےسےبل کی منظوری دی۔ خصوصی کمیٹی دن کےاجلاس میں کسی اپوزیشن رکن نےاختلافی نوٹ نہیں لکھا۔ ہتک عزت بل پیرکومنظوری کیلئےپنجاب اسمبلی اجلاس میں پیش کیاجائےگا۔ادھر […]

غیر قانونی ہاؤسنگ پراجیکٹ سنچری ٹاؤن کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )غیر قانونی ہاؤسنگ پراجیکٹ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ بگا شیخاں میں غیر قانونی ہاؤسنگ پروجیکٹ کی تشہیر بھی جاری ہے۔ آر ڈی اے کی جانب سے تشہیر و تعمیرات روکنے کے حکم کو ہوا میں اڑا دیا گیا۔ سنچری ٹاؤن نامی تعمیرات پراجیکٹ آر ڈی اے کی […]

چیئرمین گوہر علی خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کور کمیٹی کا ورچوئل اجلاس شروع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )چیئرمین گوہر علی خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کور کمیٹی کا ورچوئل اجلاس شروع ۔ اجلاس میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب،قائد خزب اختلاف سینٹ سینٹر شبلی فراز ودیگر اراکین شریک۔ اجلاس میں بانی پی ٹی آئی کے لیگل کیسز بارے بریفنگ دی جارہی ہے۔ اجلاس میں اپوزیشن مخالف […]

کرک ،نشپا کنویں 10 سے پیداوارمیں اضافے کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں واقع نشپا کنواں۔10 کی پیداوار میں نمایاں اضافے کا اعلان کیا ہے۔ ا و جی ڈی سی ایل نے مختلف فارمیشنز میں بلترتیب اپنی صلاحیتوں کی تکنیکوں کو نافذ کیا ہے، جس […]

پندرہ دن کا وقت دے رہا ہوں وفاقی حکو مت میرے ساتھ بیٹھے،وزیر اعلیٰ کے پی

پشاور(  اے بی این نیوز       )وزیر اعلیٰ کے پی نے کہا ہے کہ نگران حکومت میں مالی اخراجات اور تعیناتیوں پر انکوائری ہو گی ۔ ہمیں الیکشن مہم نہیں چلانے دی گئی، لوگوں کو اغوا کیا گیا۔ صوبے کو تین سو ارب روپے کم دیے گئے ،وہ صوبائی اسمبلی سے خطاب کر رہے تھے انہوں نے کہا […]

رئیل سٹیٹ سیکٹر کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے اقدامات ناکافی قرار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )رئیل سٹیٹ سیکٹر کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے اقدامات ناکافی قرار۔ آئی ایم ایف مشن ایف بی آر سے رئیل سٹیٹ سیکٹر اقدامات سےمطمئن نہ ہو سکا۔ ہاؤسنگ سوسائٹیز کی رجسٹریشن، پلاٹس کی خریدوفروخت پر ٹیکسیشن کا میکنزم تیار نہ ہو سکا ۔ پلاٹس کی خریدوفروخت پر نان فائلرز […]

صوبائی وزیر سید سہیل عباس نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا

گلگت( اے بی این نیوز   )صوبائی وزیر سید سہیل عباس نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا۔ سید سہیل عباس وزیر قانون اور وزیر صحت کے عہدوں پر فائز تھے۔ مزید پڑھیں :اب آواز کو دبانے کا دور ختم ہوچکا ہے، حافظ نعیم الرحمان سید سہیل عباس نے کہا کہ انہوں نے گلگت بلتستان کے کسی بھی قومی […]

اب آواز کو دبانے کا دور ختم ہوچکا ہے، حافظ نعیم الرحمان

کراچی ( اے بی این نیوز   )امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اب آواز کو دبانے کا دور ختم ہوچکا ہے۔ کل کےاحتجاج میں ہزاروں کی تعداد میں کسان آئے تھے۔ حکومت نے کسانوں کے ساتھ بہت بڑا فراڈ کیا ہے۔ گندم واقعہ کی رپورٹ جلد منظر عام پر آنی چاہئے۔ ہم ایک […]