اہم خبریں

گرمی کی شدت میں اضافہ،ہیٹ ویو کا خدشہ،سکولوں کے اوقات کار تبدیل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) آنے والی گرمی کی لہر کی وجہ سے اسکول کے اوقات کو ایڈجسٹ کیا گیا۔ اگلے ہفتےسے شدید گرمی کی لہر آنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ اس کی روشنی میں، وفاقی وزارت تعلیم نے طلباء اور عملے کی حفاظت اور بہبود کو یقینی بنانے کے لیے اسکول […]

بانی پی ٹی آئی سے ملنے نہیں دیا جاتا ہے، علی محمد خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )رہنما پی ٹی آئی علی محمد خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملنے نہیں دیا جاتا ہے۔ کیا عدالت کے احکامات اڈیالہ جیل پر لاگو نہیں ہوتے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ میں ذاتی بات نہیں کرتا قاعدے قانون کی بات […]

آج بھی حالات خراب ہیں مگر تحریک انصاف کے دور جتنےنہیں،خواجہ محمد آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ اگر سپریم کورٹ لائیو اسٹریمنگ کرتی تو ہم حکم عدولی نہ کرتے۔ آج بھی حالات خراب ہے مگر تحریک انصاف دور جتنےنہیں۔ آپ کوئی سٹینڈ لیتے ہیں تو آپ کو اپنے ماضی کے بارے میں سوچنا ہوتا ہے۔ سپریم کورٹ […]

کسی کو بھی عمران خان کی تصویر سے ڈرنا نہیں چاہیے،شہباز کھوسہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )شہباز کھوسہ نے کہا کہ کسی کو بھی عمران خان کی تصویر سے ڈرنا نہیں چاہیے۔ سماعت کی براہ راست نشریات میں پاکستان نہیں بلکہ پوری دنیا کی عوام کی دلچسپی تھی۔ بشارت راجہ نے کہا کہ سماعت کے دوران عمران خان کا مائیک بند تھا۔ نیب ریفرنس کیس!سماعت براہ […]

پاکستان کے سب سے کم عمر بلاگر محمد شیراز نے بلاگنگ کو خیرباد کہہ دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )پاکستان کے سب سے کم عمر بلاگر محمد شیراز نے بلاگنگ کو خیرباد کہہ دیا۔ عمر بلاگر محمد شیراز نے اہم کامیابی حاصل کرنے اور اپنے مداحوں سے بے پناہ محبت حاصل کرنے کے بعد بلاگنگ کی دنیا سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کیا۔ اپنے یوٹیوب چینل پر […]

سندھ پولیس اسپیشل سیکیورٹی یونٹ میں ملازمت کیلئے درخواستیں طلب

کراچی (  اے بی این نیوز     )سندھ پولیس اسپیشل سیکیورٹی یونٹ (SSU) میں شمولیت اختیار کریں کیو۔ ایس ایس یو میں ملازمتوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ۔ آپ اسپیشلائزڈ یونٹ کا حصہ بن سکتے ہیں جو سیکورٹی اور انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں میں مہارت رکھتا ہے۔سندھ پولیس نے کمانڈوز اور کانسٹیبل کے لیے درخواستیں […]

پاکستان معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے،وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ن لیگ ارکان قومی اسمبلی کااجلاس منعقد ہوا۔ وزیراعظم نےمعاشی پالیسیوں،بیرونی سرمایہ کاری پرارکان کواعتماد میں لیا۔اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پرمشاورت،وفاقی وزرابھی موجودتھے۔ مزید پڑھیں :پاکستان میں جو بندہ ترقی کرتا ہے اس کو چور سمجھا جاتا ہے،وزیرداخلہ وزیراعظم نے کہا کہ اللہ کےفضل وکرم […]

ایکسپریس وے کےقریب مانگا کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی

مری( اے بی این نیوز      )ایکسپریس وے کےقریب مانگا کے جنگل میں لگنے والی آگ دوبارہ بھڑک اٹھی۔ حکام کے مطابق شام کے وقت آگ پر قابو پالیا تھا ،ہوائیں چلنے کے باعث دوبارہ آگ بھڑک اٹھی۔ مزید پڑھیں :بشریٰ بی بی کا میڈیکل چیک اپ کرانے سے انکار،عمران خان کے خون کے نمونے لے لئے گئے […]

پاکستان میں جو بندہ ترقی کرتا ہے اس کو چور سمجھا جاتا ہے،وزیرداخلہ

لاہور ( اے بی این نیوز       )وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بروقت پیکیج ملنے پر آزاد کشمیر کے لوگ خوش ہیں۔ آزاد کشمیر حکومت کو 23ارب روپے کو پیکیج دیا ۔ 18ویں ترمیم کے بعد امن کی صورتحال صوبے دیکھتے ہیں۔ 18ویں ترمیم کے بعد وفاق صوبوں کو صرف مدد فراہم کرتا ہے۔ وزیراعظم اور […]

بشریٰ بی بی کا میڈیکل چیک اپ کرانے سے انکار،عمران خان کے خون کے نمونے لے لئے گئے

راولپنڈی( اے بی این نیوز       ) بانی پی ٹی اور بشری بی بی کے میڈیکل چیک اپ کا معاملہ بانی پی ٹی آئی کے خون کے نمونے پمز ہسپتال کے عملےنےلیےجبکہ بشری بی بی نے میڈیکل چیک اپ کرانے سے انکار کردیا۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل میں شوکت خانم ہسپتال کے ڈاکٹر فیصل کی موجودگی میں خون کے […]