اہم خبریں

ایکسپریس وے کےقریب مانگا کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی

مری( اے بی این نیوز      )ایکسپریس وے کےقریب مانگا کے جنگل میں لگنے والی آگ دوبارہ بھڑک اٹھی۔ حکام کے مطابق
شام کے وقت آگ پر قابو پالیا تھا ،ہوائیں چلنے کے باعث دوبارہ آگ بھڑک اٹھی۔

مزید پڑھیں :بشریٰ بی بی کا میڈیکل چیک اپ کرانے سے انکار،عمران خان کے خون کے نمونے لے لئے گئے

ریسکیو حکام آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔ ابھی تک آگ پر دوبارہ قابو نہیں پایا جاسکا۔ آگ کس طرح لگی اس کی بھی تحقیقات کی جارہی ہیں۔ منگا کے جنگل میں آگ لگنے سے وہاں پر موجود جنگلی حیات کی زندگی کو بھی خطرہ ہے۔

متعلقہ خبریں