زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں اضافہ،رپورٹ جاری

کراچی( اے بی این نیوز )سٹیٹ بینک کی جانب سے زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی گئی۔ جاری رپورٹ کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری زخائر میں گزشتہ ہفتہ کے دوران 1ایک روڑ 52 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہو۔ مزید پڑھیں :حکومت کو اب سر چھپانے کی جگہ نہیں ملے […]
سپریم کورٹ رجسڑار آفس نے فیصل واوڈا کے خلاف توہین کیس کو نمبر لگا دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )فیصل واوڈا کو توہین عدالت کے نوٹس کا معاملہ ۔ سپریم کورٹ رجسڑار آفس نے فیصل واڈا کے خلاف توہین کیس کو نمبر لگا دیا ۔ فیصل واوڈا کیس کو کرینمل اویجنل نمبر 6/2024 لگایا گیا ہے۔ کیس میں اٹارنی جنرل پاکستان کو نوٹس بھی جاری کردیا گیاہے۔ مزید پڑھیں […]
مجھے ایک ایماندارچیف جسٹس کےسامنےپیش ہونےکاموقع مل رہا ہے،فیصل واوڈا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ابھی تک مجھے کوئی نوٹس نہیں ملا۔ مجھے ایک ایماندارچیف جسٹس کےسامنےپیش ہونےکاموقع مل رہا ہے۔ میں اپنی باتیں سمجھابھی سکتاہوں اورشواہد کےذریعےمددبھی کرسکتاہوں۔ مجھےسنگل آؤٹ کیاگیااس پرکوئی اعتراض نہیں میں کھڑاہوں۔ گورنرسندھ،طلال چودھری، وزیر اطلاعات اورمصطفی کمال نےبھی پریس کانفرنس کی۔ مجھےکوئی مسئلہ […]
وزرا اور حکومت سےووٹ لے کر سینیٹر بننے والوں نے عدلیہ پر حملے شروع کردیئے،شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے کیا کرنا تھا جو براہ راست کارروائی نہیں دکھائی گئی۔ وزرا اور حکومت سےووٹ لے کر سینیٹر بننے والوں نے عدلیہ پر حملے شروع کردیئے۔ ایسے لوگوں کا کیسز سے کوئی لینا دینا نہیں اور عدلیہ کو ٹارگٹ کر […]
راولپنڈی،اندرون شہر میں ٹریفک کا اژداھام، مسئلہ سنگین بن گیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )راولپنڈی بالخصوص اندرون شہر بدترین ٹریفک جام کا معاملہ ۔ راولپنڈی کی مرکزی تاجر تنظیمیں شکایات لے کر آر پی او کے پاس پہنچ گئیں ۔ صدر انجمن تاجران شرجیل میر نے کہا کہ اندرون شہر میں سب سے سنگین مسئلہ ٹریفک جام کا ہے جس پر ترجیح بنیادوں پر کام […]
عدلیہ نے فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر از خود نوٹس لے کر بہت اچھا کیا،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عدلیہ نے فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر از خود نوٹس لے کر بہت اچھا کیا۔ کسی کو عدلیہ کی تضحیک نہیں کرنی چاہیے۔ یہاں آج کل ایک رواج بن گیا ہے ۔ جس کا دل کرتا ہے اٹھ کر […]
پاکستان بیت المال پانچ ماہ سے غیر فعال

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بیت المال میں ایم ڈی کی عدم تعیناتی وزیر اعظم اور ان کی حکومت کے ’غریب دوست‘ ہونے کے تاثر کی نفی کر رہی ہے۔ پاکستان بیت المال سے علاج اور مالی مدد کے منتظر سینکڑوں غریب افراد شدید تکلیف میں ہیں۔ بے سہارا مریضوں کو حکومت کی عدم توجہی […]
حکومت کو اب سر چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی، گرفتار افراد کو رہا کیا جائے،امیر جماعت اسلامی

لاہور ( اے بی این نیوز )امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کہہ رہا ہے کہ تنخواہ دار طبقے پر مزید ٹیکس لگاؤ۔ یہ آئی ایم ایف کے غلام ہیں۔ یہ غلام پاکستان کو کبھی آزاد نہیں ہونے دیں گے۔ کسانوں کا مسئلہ ہمارا ہے،اس کو بھر پور طریقے سے […]
موبائل بینکینگ اور آن لائن شاپنگ سائبر حملہ آوروں کی ہٹ لسٹ میں شامل

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) معروف سائبر سکیورٹی کمپنی کیسپرسکی کی جانب سے نے 2023 کے لیے مالیاتی خطرات کے حوالے سے سالانہ رپورٹ جاری کی گئی ہے، جس میں ابھرتے ہوئے مالیاتی سائبر خطرے کے منظر نامے کا تفصیلی تجزیہ پیش کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں موبائل بینکنگ میلویئر اور کرپٹو کرنسی سے متعلق […]
عمران خان کی ویڈیو لنک کی تصویر جاری کر نے والے کا پتہ چل گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) بانی پی ٹی مآئی عمران خان کی تصویر بنانے والے کا پتہ چل گیا،ذرائع نے اںکشاف کیا ہے کہ تصویر بنانے والا ایک نو جوان وکیل ہے جس نے تصویر بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کر دی۔ جس کی وجہ ملک بھر میں مسئلہ ،پیدا ہو گیا اور […]