اہم خبریں

طارق بشیر چیمہ کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کے متعلق سوچ رہا ہوں،شیر افضل مروت

اسلام آباد (اے بی این نیوز)ضابطہ فوجداری کے تحت طارق بشیر چیمہ کے خلاف ایف ائی آر درج کروانے کے متعلق سوچ رہا ہوں۔ اجلاس کا بائیکاٹ نہیں کرینگے بلکہ مزید پڑھیں :اسلام آباد میں جائیداد کی خریدوفروخت کیلئے ای اسٹامپ پیپرز کےاجراءکا فیصلہ طارق بشیر چیمہ کے آنے کا انتظار کرینگے۔ شیر افضل مروت […]

بانی پی ٹی آئی کو آئندہ سماعت پر بھی ویڈیو لنک پر پیش کرنے کی ہدایت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے فیصل واواڈا کی پریس کانفرنس کو توہین آمیز کہہ دیایہ سب کچھ توہین میں آتا ہے۔ جسٹس اطہر من اللہ نے ریامارکس دیئے کہ آپ کے بطور اٹارنی جنرل اس سلسلے میں اختیارات ہیں۔ عدالت نے کہا کہ آئندہ سماعت بینچ کی دستیابی پر […]

پٹرول 15 روپے 39 پیسے فی لٹر سستا ہو گیا ،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )وفاقی حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ۔ پٹرول کی قیمت میں 15 روپے 39 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نوٹیفکیشن کے مزید پڑھیں :ریاست میں اتنی طاقت ہونی چاہیے کہ سابق وزیراعظم کوعدالت پہنچاسکے،علی محمد خان مطابق ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 88 پیسے […]

پاکستان ریلوے کے ملازمین کی انوکھی چوری

لاہور(اے بی این نیوز)پاکستان ریلوے کے ملازمین کی انوکھی چوری۔ پاورپلانٹ جانے والے کوئلے کی بوگی چوری ہوگئی. تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے کے ملازمین کی انوکھی چوری،ساہیوال پاورپلانٹ جانے والے کوئلے کی بوگی چوری ہوگئی.بیرونی ممالک سے آنے والا کوئلہ پورٹ قاسم سے لوڈ ہوااور کوٹڑی ریلوے اسٹیشن پرغائب ہوگیا. مزید پڑھیں :پٹرولیم مصنوعات […]

پٹرولیم مصنوعات ،عوام کے لئے بڑی خوشخبری ۔۔!

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکانِ۔ اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میںبڑی کمی کی سمری وزیراعظم کو ارسال کردی۔ پٹرول کی قیمت میں 15 روپے سے زائد کی کمی کا امکان۔ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے سے زائد کمی کا امکان۔ مٹی کے تیل کی […]

ریاست میں اتنی طاقت ہونی چاہیے کہ سابق وزیراعظم کوعدالت پہنچاسکے،علی محمد خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )رہنما تحریک انصاف علی محمد خان نے کہا ہے کہ 190ملین پاؤنڈز کیس کی کوئی بنیاد نہیں تھی۔ آج بانی پی ٹی آئی کو190ملین پاؤنڈزکیس میں ضمانت ملی۔ بانی پی ٹی آئی پربنائےگئے مقدمات جھوٹےہیں جلدرہاہوں گے۔ ریاست میں اتنی طاقت ہونی چاہیے کہ سابق وزیراعظم کوعدالت پہنچاسکے۔ جب بانی […]

یو اے ای نے 10 سالہ بلیو ریزیڈنسی ویزا متعارف کرادیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )متحدہ عرب امارات نے 10 سالہ بلیو ریزیڈنسی ویزا متعارف کرادیا۔ متحدہ عرب امارات مختلف قسم کے ویزوں کے ساتھ غیر ملکیوں کا خیرمقدم کر رہا ہے، اور مشرق وسطیٰ کی قوم نے اب ایسے افراد کے لیے بلیو ریذیڈنسی ویزا متعارف کرایا ہے جنہوں نے ماحولیاتی تحفظ میں نمایاں […]

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات سے متعلق رپورٹ جاری کردی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )الیکشن کمیشن نے عام انتخابات سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔ اے بی این نیوزنے الیکشن کمیشن کی رپورٹ حاصل کر لی ۔ جاری رپورٹ کے مطابق عام انتخابات میں2158 ٹن واٹر مارک پیپرز استعمال کیا گیا۔ عام انتخابات میں ملک بھر سے 17816 امیدواروں نے حصہ لیا۔ عام انتخابات کے […]

کے پی ہاؤس میں گورنر کیلئے مختص بلاک ختم کردیا گیا ہے، بیرسٹر سیف

پشاور ( اے بی این نیوز   )بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا ہاؤس میں گورنر کیلئے مختص بلاک ختم کردیا گیا ہے۔ فیصلہ خیبر پختونخوا کابینہ کے گزشتہ اجلاس میں کیا گیا تھا۔ وزرا اور ممبران اسمبلی کیلئے رہائش کا مسئلہ درپیش تھا۔ گورنر انیکسی فی الحال ممبران صوبائی اسمبلی اور وزرااستعمال کریں گے۔ گورنر کیلئے […]

بانی پی ٹی آئی نے کہا قانون کی بالادستی کیلئے ہم کھڑے رہیں گے،نعیم حیدر پنجھوتھا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )نعیم حیدر پنجھوتھا نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی پہلےدھاندلی کاشورمچاتی تھی اب خاموش ہے۔ یہ لوگ دھاندلی کی پیداوارہیں عوام کااحساس نہیں۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ ایٹ ایٹ میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو خود کہتے تھے ملک میں دھاندلی ہونے […]