اہم خبریں

سپریم کورٹ نے انتخابات 2024 اور ضمنی انتخابات کیلئے امیدواروں کو بیان حلفی دینے سے روک دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )سپریم کورٹ نے انتخابات 2024 اور ضمنی انتخابات کیلئے امیدواروں کو بیان حلفی دینے سے روک دیا۔ جسٹس منیب اختر کا عمر فاروق کاغذات نامزدگی کیس میں تحریر کردہ دس صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری ۔ عمر فاروق این اے 99 فیصل آباد اور پی پی 107 سے آزاد امیدوار […]

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور جج انتظامات کا جائزہ لینے سعودی عرب پہنچ گئے

جدہ( اے بی این نیوز  ) وفاقی وزیر برائے مذہبی امور اور سمندر پار پاکستانی چوہدری سالک حسین حج انتظامات کا جائزہ لینے سعودی عرب پہنچ گئے۔ ترجمان مذہبی امور کے مطابق ایڈیشنل سیکرٹری مذہبی امور ڈاکٹر سید عطاء الرحمن بھی وزیر مذہبی امور کے ہمراہ ہیں۔ وفاقی وزیرسعودی وزارتِ حج و عمرہ ، پاکستان حج مشن […]

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی کل پیسکو دفتر کا انتظام سنبھالنے کی وارننگ

پشاور ( اے بی این نیوز    )وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی کل پیسکو دفتر کا انتظام سنبھالنے کی وارننگ ۔ علی امین گنڈپور نے کہا کہ آج رات تک لوڈشیڈنگ کم نہ ہوئی تو کل پیسکو کا انتظام سنبھالوں گا۔ وفاقی حکومت اور وزیرتوانائی کو پیغام دے رہا ہوں۔ متعدد بار بجلی کی لوڈشیڈنگ کا مسئلہ حل کرنے […]

ایف بی آر کا آئندہ بجٹ میں نان فائلرز پر ٹیکس بڑھانے کا منصوبہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ایف بی آر کا آئندہ بجٹ میں نان فائلرز پر ٹیکس بڑھانے کا منصوبہ ۔ تاجردوست ایپ میں شامل نہ ہونے والوں کے خلاف کاروائی کی تیاری۔ تاجر دوست ایپ میں شامل نہ ہونے والوں کو نوٹس بھیجے جائیں گے، ذرائع کے مطابق آئندہ بجٹ میں تاجر دوست ایپ نہ […]

ڈی ٹی ایچ ٹیلی ویژن سروسز کے نام پر ہر سال اربوں روپے بھارت جانے کا نوٹس لے لیا گیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز) وزیراعظم کےقائم کردہ سپیشل انویسٹمنٹ فسلیٹیشن کونسل نے ڈی ٹی ایچ ٹیلی ویژن سروسز کے نام پر ہر سال اربوں روپےبھارت جانے کا سختی سے نوٹس لے لیا. ذمہ دار ذرائع نے بتایاکہ کونسل کی طرف سے چیئرمین پیمرا کو لکھے گئے خط نمبر ایس آئی ایف سی نمبر 13 […]

پاک فوج کا فتح دوئم گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پاک فوج کا فتح دوئم گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ۔ فتح ٹو راکٹ سسٹم چار سو کلومیٹر رینج کا حامل ہے۔ مقصد لانچ کی مشقوں اور طریقہ کار کو مکمل کرنا تھا۔ تجربے کے دوران مختلف ڈرلز اور تکنیکی امور کا مشاہدہ کیاگیا، آئی ایس پی رآ کے مطابق […]

مئی اور جون کے مہینوں میں ہیٹ ویو کی پیش گوئی کر دی گئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )این ڈی ایم اے، این ای او سی کی جانب سے مئی اور جون کے مہینوں میں ہیٹ ویو کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ پیش گوئی کے مطابق سندھ کے اضلاع عمر کوٹ،تھرپارکر، ٹندوآلہ یار، مٹیار ی اور سانگھر جبکہ بنجاب میں بہاولپور اور رحیم یار خان کے اضلاع […]

ہمارے خاندان کی تعلیم کےلئے خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا، چیئرمین سینٹ

ملتان(  اے بی این نیوز    )چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے بدھ کے روز سابق ایم پی اے ملک سلیم لابر نےسرکٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔ملاقات میں وسیب کے علاقائی ، سیا سی و دیگرمسائل پرگفتگوکی گئی۔ علاوہ ازیں مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والےوفود نے ان سے ملاقات کی۔گیلانی لاء کالج کے دو رکنی […]

ہم تحریک شروع کرچکے، مجھےنہیں لگتااسمبلی ڈیلیورکرسکےگی،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )سربراہ جے یوآئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ انتخابی نتائج پرجےیوآئی ف نےدوٹوک موقف اپنایا۔ ہم اپنی تحریک شروع کرچکے ہیں۔ مجھےنہیں لگتااسمبلی ڈیلیورکرسکےگی۔ پیپلزپارٹی کو جس دن پریشانی ہوئی حکومت کو مسئلہ ہوگا۔ تحریک میں قوم ہمارے ساتھ کھڑی ہے۔ مزید پڑھیں :آج فارم 45سے جیتا ہوا […]

آج فارم 45سے جیتا ہوا ایک پارٹی رہنما ایوان میں آیا،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )بیرسٹر گوہرعلی نے کہا ہے کہ آج فارم 45سے جیتا ہوا ایک پارٹی رہنما ایوان میں آیا۔ بلاول بھٹوزرداری نےغیرپارلیمانی گفتگو کی۔ میں باربارکہہ رہاہوں جمہوریت چلنی چاہیے۔ ادھر دوسری جانب فواد نے کہا کہ دنیا بھر جہاں بھی کوئی مالیاتی سکینڈل سامنے آئے تو نواز شریف اور زرداری خاندان […]