اہم خبریں

پاکستان تاریخی معاشی بحران سے گزر رہا ہے،بلاول بھٹو

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ صدر آصف علی زرداری نے اپنے خطاب میں ڈائیلاگ کی بات کی۔ صدر آصف علی زرداری جانتے ہیں کہ مسائل کا حل بات چیت سے ہی کیاجاسکتا ہے۔ اپوزیشن کا احتجاج جمہوری حق ہے مگر وہ عوام کے مسائل پر بھی گفتگو کریں۔ اپوزیشن […]

190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور،رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )190ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور،اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) نے بدھ کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے) کے 190 ملین پاؤنڈ کے تصفیہ کیس میں ضمانت منظور کر لی۔ اور ب رہا […]

بانی پی ٹی آئی کو عدالت میں پیش کیا جانا چاہیے،لطیف کھوسہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )پی ٹی آئی راہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ میری اور بشریٰ بی بی کی آڈیو کال ریکارڈنگ کی گئی۔ اس طرح کی حرکت بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ ججز نے خط میں لکھا کہ ان کے بیڈرومز میں کیمرے لگائے گئے۔ موجودہ حکومت 47فارم کی پیداوار ہے […]

نیب ترامیم کیس، عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی کی درخواست منظور

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا گیا۔ سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے فیصلے کے خلاف وفاقی حکومت کی اپیل پر بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بذریعہ ویڈیو لنک پیشی کی درخواست منظور […]

بانی پی ٹی آئی جب چاہیں جیل سےباہرنکل سکتےہیں، رؤف حسن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن نے کہا ہے کہ راناثنااللہ سےہماراکوئی رابطہ نہیں۔ حکمرانوں کاسیاسی مستقبل ختم ہوچکاہے۔ حکومت توبانی پی ٹی آئی کررہا ہےان کےہاتھ کچھ نہیں۔ یہ17سیٹیوں کی پارٹی ہے ان کےپاس کہنےکوکچھ نہیں۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ ایٹ ایٹ میں سوالوں […]

دبئی لیکس کی ٹائمنگ بہت اہم ، پی ٹی آئی کا کوئی فر د شامل نہیں،فیصل واوڈا

کراچی ( اے بی این نیوز    )فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ دبئی لیکس کی ٹائمنگ بہت اہم ہے۔ دبئی لیکس بھی پرانی لیکس کاتسلسل ہے۔ پہلےبھی اس قسم کی لیکس منظرعام پرآچکی ہیں۔ دبئی لیکس پروپیگنڈامہم ہےاس کی ٹائمنگ پراعتراض ہے۔ دبئی لیکس میں میرانام ہے،میں کیوں بتاؤں میری پراپرٹی ڈیکلئیرہےیانہیں۔ دبئی لیکس میں پی ٹی […]

پاکستان کی اہم سیاسی ودیگر شخصیات کی دبئی میں 11ارب ڈالر جائیدادیں منظر عام پر آگئیں

دبئی ( اے بی این نیوز     )دبئی میں غیرملکیوں کی تقریباً 400ارب ڈالر کی جائیدادوں کا انکشاف۔ دبئی میں غیرملکیوں کی جائیدادوں کاڈیٹا لیک ہو گیا۔ پراپرٹی لیکس میں دنیا کی گئی سیاسی شخصیات حکومتی اہلکاروں ،ریٹائرڈ سرکاری افسروں کے نام شامل۔ پاکستانیوں کی دبئی میں 11ارب ڈالر کی جائیدادیں ہیں ،پراپرٹی لیکس میں انکشاف۔ دبئی میں […]

سفاری ٹرین کا دلکش سفر،سیاح ہو جائیں تیار،ٹورسٹ کی موجاں ای موجاں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سفاری ٹورسٹ ٹرین ٹکٹ کی قیمتیں اور ٹائم ٹیبل کی نقاب کشائی کر دی گئی۔ پاکستان ریلویز پوٹھوہار ریجن کی ثقافتی اور قدرتی خوبصورتی کے ذریعے مسافروں کو سفر کی پیشکش کرنے والی دلکش سفاری ٹورسٹ ٹرین کو دوبارہ متعارف کرانے کے لیے تیار ہے۔ اسلام آباد کے معروف گولڑہ […]

پیکا ایکٹ 2016میں ترمیم کے مسودے کو حتمی شکل دیدی گئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )وفاقی حکومت نے پیکا ایکٹ 2016میں ترمیم کے مسودے کو حتمی شکل دیدی ۔ پیکاایکٹ 2016کے کئی سیکشنز اور شقیں تبدیل کر دی گئیں ۔ پیکاایکٹ 2024میں 4نئےسیکشنزاور درجن سے زائد شقوں کا اضافہکیا گیا۔ پیکا ایکٹ 2016کے مقابلے میں مختلف جرائم کی سزاؤں میں کئی گنا اضافہ کر دیا […]

عمران خان نے حکومت کے خاتمے کا وقت بتا دیا

راولپنڈی (اے بی این نیوز)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہاکہ بجٹ میں ٹیکسز، گیس، بجلی کے بلوں میں اضافے پر تنخوادار طبقہ باہر آجائے گا۔ میں آج پیشگوئی کر رہا ہوں کہ ان سے جون جولائی میں ملک سنبھالا نہیں جائے گا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے […]