پاکستان میں ہاکی کےکھیل کامستقبل روشن ہے، مریم نواز

لاہور ( اے بی این نیوز )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہےئ کہ پاکستان میں ہاکی کےکھیل کامستقبل روشن ہے۔ ٹیم کی بہتری کیلئے سپورٹ اور توجہ کی ضرورت ہے۔ مزید پڑھیں :بحرانی کیفیت سے بچنے کیلئے ہم سب کو پاکستانی بننا ہوگا،وزیر قانون حکومت کی طرف سےآپ کوپوری اونرشپ ملےگی۔ امیدہےآنےوالےوقت میں آپ ملک کیلئےمزیدکامیابیاں […]
بحرانی کیفیت سے بچنے کیلئے ہم سب کو پاکستانی بننا ہوگا،وزیر قانون

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ نے کہا ہے کہ لوگوں کومعلوم ہوناچاہیے کہ قانون سازی کےحوالےسےکیاہورہاہے۔ پارلیمنٹ نےپہلا قانون انکم ٹیکس ٹریبونل کی تشکیل نو کا پاس کیا ۔ وزیراعظم کی رائے کی وفاقی وزرا نے تائید کی ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ایک جج کی ذاتی معلومات سوشل میڈیا پر […]
آزاد کشمیر احتجاج، ہماری اجتماعی کاوشوں کے نتیجے میں آج احتجاجی تحریک ختم ہو گئی،شہباز شریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیر آعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کےمعاملے پر کل تمام اتحادیوں سمیت ہم سب اکٹھے ہوئے۔ آزاد کشمیر میں احتجاجی تحریک شروع ہو ئی تھی ان کےمطالبات ہم نے سنے۔ ہماری اجتماعی کاوشوں کےنتیجے میں بہترنتائج سامنےآئے۔ وفاقی حکومت نےآزاد کشمیر کے بہن بھائیوں […]
حکومت اورریاستی ادارے عدلیہ کےکاموں میں مداخلت نہیں کرتے،اٹارنی جنرل

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) اٹارنی جنرل نے کہا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان کولکھےگئےخط کاغلط تاثردیاگیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ایک جج کے خط کا متن سوشل میڈیاپر بھی آیا ہے۔ آج کل تاثر دیا جا رہاہے عدلیہ یا ایگزیکٹو کے درمیان تعلقات خراب ہیں ۔ خط کے مندرجات سے تاثر […]
نادرا کا زبردست اقدام ، اب شہری ڈاکخانوں سے شناختی کارڈ حاصل کرسکیں گے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نادرا نے شہریوں کے لیے ایک نئی سہولت متعارف کرادی ہے جس کے تحت وہ ڈاکخانوں سے شناختی کارڈ حاصل کرسکیں گے۔ یہ اقدام ملک بھر کے 83 منتخب جی پی اوز اور پوسٹ آفسز میں شروع کیا گیا ہے۔ جہاں شہری اپنے گمشدہ یا خراب شدہ شناختی کارڈز کو […]
آئی ایم ایف مشن کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ میں خرابیوں پر اظہار تشویش

اسلام آباد( اے بی این نیوز )آئی ایم ایف مشن مذاکرات ۔ آئی ایم ایف مشن کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ میں خرابیوں پر اظہار تشویش، ذرائع کے مطا بق ٹیکس سٹکچر، ٹیکس ایڈمنسٹریشن پر ایف بی آر اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات کئے گئے۔ آئی ایم ایف مشن نے ٹریک اینڈ […]
ایویسینا میڈیکل کالج طالبہ کی المناک موت،اعلیٰ سطح پر تحقیقات

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم اینڈ ڈی سی) نے ایویسینا میڈیکل کالج لاہور کی میڈیکل کی طالبہ کی المناک موت سے متعلق ایک تادیبی ڈسپلنری کمیٹی کی سماعت کی۔ سماعت کا مقصد واقعے کی چھان بین کرنا، حقائق جاننا، احتسابی عمل کو یقینی بنانا اور طبی تعلیم اور […]
بانی پی ٹی آئی نےکہا فارم47والوں سےکوئی بات نہیں ہوگی،پنجوتھا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) فوکل پرسن بانی پی ٹی آئی انتظارحسین پنجوتھا نے کہا کہ میرٹ پرمقدمات کاسامناکروں گا۔ بانی چیئرمین کہتےہیں بات ان سےہوگی جن کےپاس اختیارہے۔ بانی پی ٹی آئی نےکہا فارم47والوں سےکوئی بات نہیں ہوگی۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام سوال سے آگے میں گفتگو کر رہے تھے […]
پاکستانی عوام کا سیاستدانوں پر اعتبار ختم ہو گیا ہے، حامد رضا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سربراہ سنی اتحاد کونسل حامد رضا نے کہا ہے کہ ہمارے بال سفید ہو گئےمیاں صاحب اس ملک کی تقدیر ہی بدلتے جا رہے ہیں۔ نواز شریف کو پاکستان کی خدمت کرنے کیلئے سادہ اکثریت کیوں درکار ہے؟ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈیبیٹ ایٹ ایٹ میں […]
لاقانونیت کی جڑ کو ختم کرنے کیلئے ایوب خان کی لاش کو قبر سے نکالنا چاہیے،خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہو ئے خواجہ آصف نے کہا کہ عدم اعتماد کی تحریک پاس نہ ہوسکے اس لیے اسمبلی توڑی گئی۔ لاقانونیت کی جڑ کو ختم کرنے کیلئے ایوب خان کی لاش کو قبر سے نکالنا چاہیے۔ امریکی بیانیے کی جگہ اب لندن پلان […]