شوکاز نوٹس کا جواب دے دیا،اب فیصلہ پارٹی کرے،شیرافضل مروت

اسلام آباد (اے بی این نیوز )شیرافضل مروت نے کہا کہ کس بنیاد سے کہہ رہے کہ میں تحریک انصاف کا حصہ نہیں رہوں گا۔ میں نے شوکاز نوٹس کا جواب دے دیا۔ اب پارٹی فیصلہ کر لے۔ مزید پڑھیں :عمران خان نے بتا دیا،شیر افضل مروت سے کیا اختلافات تھے پی ٹی آئی رہنماشیر افضل […]
میں کسی کی دھونس اور دھمکی میں نہیں آؤں گا،سپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا کہ گوہر صاحب! آپ کو مائیک نہیں ملے گا۔ اگر اسی طرح ماحول رہا تو اجلاس دو دن کیلئے ملتوی کردوں گا۔ عمر صاحب مزید پڑھیں :عمران خان نے بتا دیا،شیر افضل مروت سے کیا اختلافات تھے میں ہاؤس چلا کردکھاؤں گا۔ سپیکرقومی […]
عمران خان نے بتا دیا،شیر افضل مروت سے کیا اختلافات تھے

راولپنڈی( اے بی این نیوز ) بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ شیر افضل مروت نے پارٹی کیلئے زبردست کام کیا۔ سیاسی جماعت میں دائرے کے اندر رہ کر کام کرنا ہوتا ہے۔ شیر افضل مروت کو کئی مرتبہ سمجھایا پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی نہ کرے۔ شیر افضل مروت ہر دوسرے دن کسی […]
عوامی فلاح کے منصوبوں کو سیاسی وجوہات پر روکنا ٹھیک نہیں، مریم نواز

لاہور ( اے بی این نیوز )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ جب بچوں کو پٹرول بم دیئے جاتے ہیں تو کوئی عدالت حرکت میں نہیں آتی۔ کہاگیا بچے ون ویلنگ کریں گے ،تھوڑی سی معلومات ہونی چاہئیں۔ الیکٹرک بائیک پر ون ویلنگ نہیں ہوتی۔ عوامی فلاح کے منصوبوںکو سیاسی وجوہات پر روکنا ٹھیک نہیں۔ عدالت […]
آزاد کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ ،شیلنگ،فائرنگ، تین افراد زخمی

آزاد کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ۔ امبور کےمقام پر حالات قابو سے باہر ہو گئے ،مظاہرین کو منتشر کرے کیلئے آنسو گیس کا استعمال۔ فائرنگ کی وجہ سے تین افراد ذخمی ہو گئے۔ مظاہرین نے دھرنا دے دیا۔ ادھر دوسری جانب شوکت نواز میر کا اہم اعلان سامنے آ گیا۔ مزید پڑھیں :آزاد کشمیر حکومت […]
پاکستان میں آج اظہار رائے کی آزادی بہت کم ہے۔ عمر ایوب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا بیانیہ آج بچوں کے دلوں کی آوازہے۔ المیہ ہے صدر کی سابق دور کی تقاریر اور حالیہ میں زیادہ فرق نہیں تھا۔ پاکستان میں اس وقت صحیح جمہوریت کا فقدان ہے۔ ملک میں حکومت اللہ کے بعد […]
مادروطن کے دفاع کیلئے جان دینے سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں۔ آرمی چیف

راولپنڈی( اے بی این نیوز )جی ایچ کیو میں تقریب تقسیم اعزازات۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نےفوجی اعزازات سے نوازا ۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بہادری پر فوجی افسران ،اہلکاروں کی اعزازات دیے۔ تقریب میں فوج کے اعلیٰ افسران ،ایوارڈ یافتہ کے اہلخانہ کی شرکت،آئی ایس پی آر کے مطابق فوجی افسران۔ جوانوں کو […]
عمران خان کا آرمی چیف کو خط لکھنے کا فیصلہ،مندرجات سامنے آ گئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بانی پی ٹی ائی نے کہا ہے کہ ملکی حالات پر آرمی چیف کو خط لکھوں گا. ان سے سوال کیا گیا کہ شہزاد اکبر اور فرح گوگی کو بلائیں آپ کی بے گناہی ثابت کرنے کے لیے عدالت میں بیان د یں. فرح گوگی سے صرف تین ملاقاتیں ہوئی […]
گندم کرپشن تاریخی سکینڈل کی تحقیقات بند، انکوائری سرد خانے کی نذر

اسلام آبا د ( اے بی این نیوز )گندم کرپشن تاریخی سکینڈل کی تحقیقات بند، محکمانہ انکوائری بھی سرد خانے کی نذر،نیب لاہور کی2016سے2018تک رمضان پیکیج میں کروڑوں روپے کرپشن کی تحقیقات محکمہ اینٹی کرپشن سے کرانے کی سفارش،ذرائع کے مطابق رمضان پیکیج کرپشن میں محکمہ خوراک کے افسران کے علاوہ کئی سیاستدانوں کے نام بھی شامل […]
پاکستان آئی ایم ایف کے ساتھ نیا قرض پروگرام معاہدہ پر دستخط کیلئے تیار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان آئی ایم ایف کے ساتھ نیا قرض پروگرام سائن کرنے کیلئے تیار ،،نئے قرض پروگرام اور بجٹ کیلئے آئی ایم ایف مشن اور وزارت خزانہ حکام میں متعدداہم امور پر اتفاق ہوگیا ، ٹارگٹڈ سبسڈی دینے پر بھی اتفاق ، اسٹیٹ بینک، وزارت خزانہ اور وزارت توانائی کی معلومات […]