آزاد کشمیر حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی میں معا ملات طے،بجلی آٹے کے نئے نرخ مقرر

مظفر آباد(اے بی این نیوز)آزاد کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کا احتجاج رنگ لے آیا ، وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں کشمیر کو 23 ارب روپے کا پیکیج،وزیراعظم شہباز شریف کے ریلیف پیکیج کے اعلان کے فوری بعد آٹا سبسڈی پر عملدرآمد ،محکمہ خوراک آزاد کشمیر کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا […]
آزاد کشمیر،مذاکرات ناکام ،ممبران ایکشن کمیٹی ناکام واپس

راولاکوٹ( اے بی این نیوز )مذاکرات ناکام ،ممبران ایکشن کمیٹی واپس اپنی منزل کی طرف روانہ ،ایکشن کمیٹی نے کہا کہمذاکرات کو حکومتی جھوٹ اور فراڈ قرار دیا ،آٹے کی سبسڈی کی آفر کے علاوہ کسی دوسرے مطالبے کو حکومت نے ماننے سے انکار کر دیا،تمام قافلے اب مظفرآباد کی طرف مارچ کریں،چار گھنٹوں سے زائد جاری […]
2 بھائیوں کی شادی،لاکھوں روپے ، موبائل فونز ,سوٹ ،اور پرفیومز کی بارش

سمبڑیال( اے بی این نیوز ) اوورسیز پاکستانی 2 بھائیوں کی شادی شادی میں نوٹوں کی برسات،گاؤں جیٹھکے سے وزیر آباد جانے والے بارات میں نوٹوں کیساتھ قیمتی موبائل فونز ,سوٹ (کپڑے)اور پرفیومز بھی شادی میں برسائے گئے۔نوید گھمن اور صابر ایڈووکیٹ نے اپنے اوورسیز پاکستانی بھائیوں کی 2 روز میں 2 باراتوں میں 50 لاکھ پاکستانی […]
آمدہ بجٹ،عوام کے گرد شکنجہ تیار،گاڑی ما لکان کیلئے پریشان کن خبر

اسلام آباد (اے بی این نیوز)آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سیلز اور انکم ٹیکس کی رعایتیں اور چھوٹ مرحلہ وار ختم کرنےکی تجویز سامنے آئی ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق آئندہ بجٹ میں امپورٹڈ ٹریکٹرز پر ٹیکس عائدکرنے کی تجویز ہے اور کمرشل امپورٹرز پر ودہولڈنگ ٹیکس لگانے پر غور کیا جارہا ہے جب کہ […]
آزاد کشمیر احتجاج ،وزیراعظم شہبازشریف نے کل اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف نے کل اعلیٰ سطح اجلاس طلب کرلیا،اجلاس میں آزاد کشمیر کی بگڑتی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا،وزیراعظم کی زیرصدارت اعلیٰ سطح اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا،اجلاس میں آزاد کشمیر حکومت ،وزارت داخلہ کے نمائندے ،دیگر حکام شریک ہوں گے،قبل ازیں وزیراعظم شہبازشریف کا وزیراعظم آزاد کشمیر سے […]
آئی ایم ایف نےڈومور کامطالبہ کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آئی ایم ایف کا ڈومور کامطالبہ،آئندہ بجٹ میں سیلز اور انکم ٹیکس کی رعایتیں اور چھوٹ مرحلہ وار ختم کرنے کی تجویز، امپورٹڈ ٹریکٹرز پر ٹیکس عائد کرنے ،کمرشل امپورٹرز پر وِد ہولڈنگ ٹیکس لگانے پر غور،ایف بی آر کے مطابق آئندہ بجٹ میں امپورٹڈ ٹریکٹرز پر ٹیکس عائد کرنے […]
زمین کو ایک طاقتور شمسی طوفان کے سامنے کا انکشاف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سپارکو نے پاکستان پر شمسی طوفان کے اثرات کی وضاحت کی،سپارکو نے خبردار کیا ہے کہ زمین کو ایک طاقتور شمسی طوفان کا سامنا ہے۔سپارکو کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں انکشاف کیا گیا ہے کہ زمین کی طرف شمسی شعاعوں کا زیادہ اخراج ہے۔ 10 مئی کی […]
بانی پی ٹی آئی کی رہائی حکومت کے بس میں نہیں،رانا ثنااللہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رانا ثنااللہ نے کہا کہ وزیراعظم آزاد کشمیر نے ایکشن کمیٹی کے نمائندوں کو بلایا،کشمیر کی صورتحال ایک دو دنوں میں نارمل ہوجائے گی،کشمیر میں لوگ احتجاج کیلئے مظفرآباد آنا چاہتے ہیں،آزاد کشمیر حکومت کی صوابدید پر ہے کہ اگر انہیں ضرورت ہے تو رینجرز دی جائے گی،نوازشریف کی واپسی […]
آزاد جموں و کشمیر حکومت نے مظاہرین کے تمام مطالبات تسلیم کر لیے

مظفر آباد ( اے بی این نیوز )آزاد جموں و کشمیر کی حکومت نے 2 دن کی پرتشدد جھڑپوں کے بعد مظاہرین کے تمام مطالبات تسلیم کر لیے،بجلی کے بے تحاشا بلوں اور ٹیکسوں کے خلاف احتجاج کر رہی تھی،پورے آزاد کشمیر میں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور حقوق کی تحریک کے کارکنوں کے درمیان ایک […]
بھٹو ریفرنس کا فیصلہ شہید محترمہ کی 30سالہ جدوجہد کا نتیجہ ہے ،بلاول

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ بھٹو ریفرنس کا فیصلہ پی پی کا رکنوں کی طویل جدوجہد کا نتیجہ ہے ،بھٹو ریفرنس کا فیصلہ شہید محترمہ کی 30سالہ جدوجہد کا نتیجہ ہے ،سپریم کورٹ یہ بات مانتی ہے کہ شہید بھٹو کے ساتھ ناانصافی ہوئی،عدالت مانتی ہے ذوالفقار […]