پنجاب میں ٹیٹنس کے ٹیکوں کی قلت،وزیر صحت کا نوٹس

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) وزیر صحت پنجاب خواجہ عمران نذیر کے ٹیٹنس کے ٹیکے کی قلت کا نوٹس ، ٹیٹنس کا ٹیکہ بنانے والی کمپنی کیخلاف ٹیکے کی مارکیٹ میں قلت پر کیس رجسٹر،ڈرگ کنٹرولر راولپنڈی نوید انور کا ایمسن کمپنی کو اظہارِ وجوہ کا نوٹس بھی جاری ،ڈرگ کنٹرولر نوید انور کا راولپنڈی […]
آزاد کشمیر کی سیاست میں بھونچال،حکومت نے گھٹنے ٹیک دیئے،مذاکرات کا آغاز

اسلام آباد( اے بی این نیوز )حکومت آزاد کشمیر اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات کا آغاز،وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق، سینئر وزیر و وزیر داخلہ کرنل (ر) وقار نور ویڈیو لنک کے ذریعے مذاکرات میں شریک،چیف سیکرٹری آزاد کشمیر بھی ویڈیو لنک کے ذریعے مذاکرات میں شریک،حکومتی کمیٹی کے اراکین، عوامی ایکشن کمیٹی […]
پرامن احتجاج جمہوریت کا حسن ہے لیکن قانون ہاتھ میں نہیں لینا چاہیے،وزیر اعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر اعظم شہباز شریف کا آزاد جموں وکشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار،وزیراعظم شہباز شریف کی مظاہرین کو قانون کے دائرے میں رہ کر احتجاج کرنے کی ہدایت، شہباز شریف نے کہا کہ پرامن احتجاج جمہوریت کا حسن ہے لیکن قانون ہاتھ میں نہیں لینا چاہیے، مزید پڑھیں […]
آزاد کشمیر کا کیا حال ہے ہم نہیں چاہتے ملک میں انارکی پھیلے، اسد قیصر

پشاور ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی کے راہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ بہت بڑھ گئی ہے، 18 گھنٹوں تک لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے، اس گرمی میں اس طرح کی لوڈ شیڈنگ ناقابل برداشت ہے،غلط پروپیگنڈا پھیلایا جارہا ہے کہ خیبر پختونخوا والے بل […]
جمہوری عمل سے ملک میں حکومتیں قائم ہونگی تو ملک آگے بڑھے گا، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان ملک میں آئین اور قانون پر عمل نہیں ہورہا،بلوچستان میں گیس نکلنے کے باجود فراہم نہیں کی جارہی،گوادر کے ماہی گیروں کو مسائل کا سامنا ہے، ملک میں میرٹ کی بنیاد پر کام ہونا چاہیے،فارم 45کے بجائے فارم 47پر پاکستان مزید پڑھیں :طلباء کو 20,000 بائیکس دینے کے لیے […]
طلباء کو 20,000 بائیکس دینے کے لیے ای بیلٹنگ مکمل

لاہور ( اے بی این نیوز )طلباء کو 20,000 بائیکس دینے کے لیے ای بیلٹنگ مکمل ،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایک اور وعدہ پورا کر دیا، کیونکہ وزیراعلیٰ آفس میں طلبا کو بلاسود اور نرم اقساط پر بائیک دینے کے لیے ای بیلٹنگ کا عمل مکمل ہو گیا۔ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان نے سی […]
آزادکشمیر ،حالات تشویشناک ہیں ، راجہ فاروق حیدر ، ایسے واقعات افسوس ناک ہیں، عبدالقیوم نیاز ی

مظفر آباد ( اے بی این نیوز )سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کے موجودہ حالات انتہائی تشویشناک ہیں ، ہندوستان کی انتخابی مہم میں آزادکشمیر زیربحث ہے ہمیں ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا ،پرامن احتجاج سب کا حق مگر ریاست کی املاک بھی ہماری ہیں ، ایسی صورتحال پیدا نہ ہونے […]
کیرتی سینن نے مرد و خواتین فنکاروں کے معاوضے میں فرق کی وجہ بتادی

ممبئی(نیوزڈیسک)اداکارہ کیرتی سینن نے مرد و خواتین فنکاروں کے معاوضے میں فرق اور ساتھی اداکاروں کو 10 گنا زیادہ معاوضہ دیے جانے کی وجہ بتادی۔ اپنی فلم کریو کی کامیابی پر کیرتی اس وقت خوب پذیرائی حاصل کر رہی ہیں۔ فلم میں کیرتی کے علاوہ تبو اور کرینہ کپور مرکزی کرداروں میں نظر آئیں۔ خواتین […]
چین کے ریگستان میں اونٹوں کیلئے ٹریفک سگنلز نصب

بیجنگ(نیوزڈیسک)اونٹوں کی نقل و حرکت میں روانی کےلیے ٹریفک سگنلز نصب کردیے گئے۔ جی ہاں آپ نے بالکل درست پڑھا، چین کے کمٹیگ ریگستان میں مقامی اتھارٹیز نے ایسا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے بتایا جارہا ہے کہ ماہ مئی کے دوران اونٹوں پر سوار ہوکر ریگستان کے مخصوص علاقے منگشا ماؤنٹینز […]
وزیراعلیٰ پنجاب موٹرسائیکل اسکیم کی قرعہ اندازی،جیتنے والے خوش نصیبوں کا اعلان

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز موٹر سائیکل سکیم 2024 کے تحت لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں طلباء موٹر سائیکلوں کے منتظر ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب موٹر سائیکل سکیم 2024 تازہ ترین اپ ڈیٹ میں طلباء کو بغیر سود اور نرم اقساط پر موٹرسائیکلیں فراہم کرنے کے لیے 11 مئی (آج) کو ای […]