صدر آصف زرداری کی شاندار کارکردگی پر قومی ہاکی ٹیم کی تعریف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری نے اذلان شاہ ہاکی کپ فائنل میں شاندار کارکردگی پر پاکستان ہاکی ٹیم کی تعریف کی ہے۔ صدر مملکت کا کہنا ہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم نے فائنل سمیت پورے ٹورنامنٹ میں بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا، ہاکی ٹیم کا عرصے بعد بڑے ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچنا خوش […]
ہار جیت کھیل کا حصہ، قومی ہاکی ٹیم نے پوری قوم کے دل جیت لئے،وزیراعظم

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کی عمدہ کارکردگی پر خراج تحسین پیش کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ کھلاڑیوں نے ٹورنامنٹ کے دوران شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل تک رسائی حاصل کی، جاپان کے خلاف بھی پاکستانی ٹیم نے فائنل میں بہترین کارکردگی کا […]
واٹس ایپ کااسکرین شاٹ پر پابندی لگانے کا اعلان

نیویارک(نیوزڈیسک)میٹا کی ملکیت ایپ واٹس ایپ انتظامیہ ایک نئے فیچر پر کام کر رہی ہے جس سےصارفین کسی کی بھی پروفائل پکچرز کے اسکرین شاٹس نہیں لے سکیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ پر پروفائل پکچر کا سکرین شارٹ لینے والے صارفین کو اسکرین پر ایک پیغام سامنے آئیگا جس میں صارفین کو مطلع […]
نئے دور کا نیا ڈیجیٹل پنجاب، سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ کی فراہمی کیلیے ایم او یو پر دستخط ،پائلٹ پراجیکٹ شروع ہو گیا

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب حکومت نے اسکولوں میں سیٹیلائٹ انٹرنیٹ کی فراہمی کا آغاز کردیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے ڈی پی ایس ماڈل ٹاؤن میں پائلٹ سٹیلائٹ انٹرنیٹ پراجیکٹ کا افتتاح کیا ، اس موقع پر شیخ احمد دلموک المکتوم کی سربراہی میں یو ای اے کا وفد بھی ڈی پی ایس ماڈل ٹاؤن میں موجود تھا۔ وزیراعلیٰ […]
مری،سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گرگئی، خواتین و بچوں سمیت 7 زخمی

مری(نیوزڈیسک)مری میں نکر قطبال کے قریب سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گر گئی، جس سے 7 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں زخمی ہونے والوں میں 2 خواتین اور 3 بچے شامل ہیں۔ مزیدپڑھیں:جیمز اینڈرسن کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 2 افراد […]
نوجوان کھلاڑیوں نے اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا،ہار اور جیت کھیل کا حصہ ہیں،رانا مشہود

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین یوتھ لون سکیم رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ نوجوان کھلاڑیوں نے اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا،ہار اور جیت کھیل کا حصہ ہیں. تفصیلات کے مطابق اذلان شاہ ہاکی کپ کے فائنل میچ کے بعد ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ٹورنامنٹ میں پاکستان کی کارکردگی قابل تحسین ہے. مزیدپڑھیں:پنجاب میں […]
پاکستان کو شکست،جاپان اذلان شاہ ہاکی کپ کا فاتح بن گیا

ایپوہ(نیوزڈیسک)سلطان اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں جاپان نے پاکستان کو شکست دے دی۔ اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں ٹورنامنٹ میں اب تک ناقابل شکست پاکستان اور جاپان کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔ 13سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل کھیلنے والی قومی ٹیم […]
حق مانگنا جرم بن گیا،احتجاج کرنے پر بحریہ ٹائون انتظامیہ نے شہری کے خلاف انتہائی قدم اٹھالیا

راولپنڈی(نیوزڈیسک)بحریہ ٹاؤن راولپنڈی اسلام آباد کے رہائشیوں کاحقوق مانگنا عذاب بن گیا، اپنے مطالبات کے لیے آواز اٹھانے پر بحریہ ٹاؤن کی انتظامیہ نے شہری کے گھر کا نہ صرف بجلی کنکشن منقطع کر دیا بلکہ ان کے گھر کے داخلی دروازے کے سامنے بھی گہرا گڑھا کھود کر ظلم کی انتہا کردی ۔ تفصیلات […]
جیمز اینڈرسن کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

لندن(نیوزڈیسک)انگلینڈ کے فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ جیمز اینڈرسن ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے بعد ریٹائر ہو جائیں گے۔ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ 10 جولائی سے لارڈز میں شروع ہوگا جو اینڈرسن کے کیریئر کا آخری بین الاقوامی […]
پنجاب میں نان کی قیمت میں اضافہ نہیں کیا گیا، عظمیٰ بخاری

لاہور(نیوزڈیسک)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں نان کی قیمت میں اضافہ نہیں کیا گیا ہے۔ ایک بیان میں عظمیٰ بخاری نے صوبے میں نان کی قیمتوں میں اضافے کی تردید کی اور کہا کہ پنجاب بھر میں روٹی 15 روپے اور نان 20 روپے کی قیمت پر فروخت ہورہا ہے۔ […]