اہم خبریں

سپریم کورٹ،فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ ٹی او آر کے برخلاف قراردے دی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس میں گزشتہ سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا، جس میں کہا گیا ہے کہ کمیشن نے مینڈیٹ سے باہر جاکر اصرار کیا کہ ایک مخصوص شخص […]

روٹی کی قیمت کم ہونے پر مریم نواز کا دلچسپ تبصرہ، ’اللہ آپ کوصبر دے‘

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے روٹی کی قیمت کم ہونے پر سیاسی مخالفین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ روٹی کی قیمت کم ہونے پر سیاسی مخالفین کو تکلیف ہورہی ہے۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر انہوں نےروٹی کی قیمت کم ہونے پر سیاسی مخالفین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]

سندھ میں میٹرک کے امتحانات مذاق بن گئے

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ میں میٹرک کے امتحانات مذاق بن گئے، وقت سے قبل پیپر آؤٹ ہونے کی روایت برقرار رہی۔ کراچی میں میٹرک کے فزکس کا پرچہ شروع ہونے سے 40 منٹ پہلے وائرل ہو گیا جبکہ واٹس ایپ گروپوں میں حل شدہ پرچہ بھی وائرل ہوا۔ مزیدپڑھیں:وزیراعظم شہباز شریف سے برطانوی سفیر کی ملاقات ،دو طرفہ […]

غیر رجسٹرڈ گاڑیوں اور ٹیکس دہندگان کے خلاف جامع مہم شروع

کراچی(نیوزڈیسک)محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے صوبے بھر میں غیر رجسٹرڈ گاڑیوں اور ٹیکس دہندگان کے خلاف ایک جامع مہم شروع کردی گئی. ایکسائز حکام نے صوبے بھر میں ٹیکس ادائگی نہ کرنے والی گاڑیوں کی جانچ شروع کر دی. ٹیکس نظام ایزی پیسہ اور دیگر آن لائن ٹرانزکشنز سے منسلک ہونے کی سہولت سے متعدد […]

ہمارے پاس 9 مئی کے ثبوت ہیں، عارف علوی

سیالکوٹ(نیوزڈیسک)سابق صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ ہمارے پاس 9 مئی کے ثبوت ہیں، نو مئی میں جو لوگ ملوث تھے اسکی تحقیقات ہونی چاہیے، پوری پارٹی کو کیوں سزا دی جا رہی ہے۔ ڈسٹرکٹ بار سیالکوٹ میں خطاب کرتے ہوئے عارف علوی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ میرا واسطہ […]

ہم بھی پاکستانی ہیں، حکومت ہم سے بات تو کرے، صدر کسان بورڈ

لاہور(نیوزڈیسک)کسان بورڈ کے صدر سردار ظفر حسین خان نے کہا ہے کہ ہم بھی پاکستانی ہیں، حکومت ہم سے بات تو کرے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سردار ظفر حسین خان نے کہا کہ کوئی ہم سے تعاون کرنے کے لیے تیار نہیں ہے، ہم پُرامن احتجاج کرنے جا رہے ہیں۔ مزیدپڑھیں:ڈی جی […]

مہنگائی کی شرح میں 1 اعشاریہ 39فیصد کی کمی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )معاشی استحکام ،ملک میں مہنگائی کا پارہ مسلسل گراوٹ کا شکار،ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 1 اعشاریہ 39فیصد کی کمی ،سالانہ بنیادوں پر ہفتہ وارمہنگائی کی مجموعی شرح 22.32 فیصد ریکارڈ کی گئی، ایک ہفتے میں 13 اشیاء کی قیمتوں میں کمی،12اشیاء مہنگی ہوئیں ،ادارہ شماریات کی جانب […]

پاور سیکٹر کے لیے127ارب50 کروڑ روپےجاری کرنےکا فیصلہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز       ) وفاقی حکومت کابجٹ سےقبل پاور سیکٹر کے لیے127ارب50 کروڑ روپےجاری کرنےکا فیصلہ، آزاد کشمیر بھی شامل ،وزارت توانائی کے ماتحت پاور ڈویژن نے آزاد جموں و کشمیر کو سبسڈی کی ادائیگیوں کی مد میں رقم تقسیم کرنے کا مطالبہ کردیا ہے،اعلامیہ کے مطابق پاور ٹیرف تفریق سبسڈی کے بقایا جات […]

سالانہ عرس شاہ جیونہ ،بھگدڑ مچنے سے 3 افراد جاں بحق

جھنگ( اے بی این نیوز        )سالانہ عرس شاہ جیونہ پر افسوس ناک واقعہ پیش آیا یہ واقعہ رسم چارغ کی ادائیگی مکے بعد پیش آیا اور اچانک بھگدڑ مچ گئی تین افراد اس بھگدڑ کی وجہ سے جان کی بازی ہار گئے، جب کہ متعدد افراد کےزخمی ہو نے مزید پڑھیں :جلداوورسیزپاکستانیوں کیلئےبڑی خوشخبری دیں گے، نواز […]

جلداوورسیزپاکستانیوں کیلئےبڑی خوشخبری دیں گے، نواز شریف

لاہور ( اے بی این نیوز    ) سابق وزیر اعظم اورقائد’’ن ‘‘لیگ نواز شریف نے کہا ہے کہ مہنگائی کےخاتمے کیلئےوفاق،پنجاب مربوط اندازسے کام کررہےہیں،مریم نوازعوا م کوریلیف دینےکیلئےدن رات محنت کررہی ہیں،ان خیالات کا اظہار انہوں نے پارٹی رہنماؤں سےگفتگو کے دوران کیا انہوں مزید پڑھیں :اذلان شاہ ہاکی کپ، پاکستان ناقابل شکست،نیوزی لینڈ کے خلاف […]